جی شکریہ کشمیر میں مسلم مبلغین نے تبلیغ کے لئے پنجابی کو ذریعہ بنایا ہے عموما" ، اردو اور پنجابی کے 70 ٪ سے زیادہ مماثلت رکھتی ہے اور ہماری علاقائی بولی اوردو اور پیجابی دونوں کے ساتھ مماثلت رکھتی ہے ، گرائمر کے اصول تینوں کے ایک جیسے ہیں ، چاچو بزمی ایک کردار ہے ، اور یہ سٹیج شو تو ہے نہیں...