حسن محمود جماعتی صاحب فریش سا شکریہ آپ کی خدمت میں ویسے بعض بابے خدمت کو اتنا بگاڑ دیتے ہیں کہ وہ خذمت بن جاتا ہے ، پتہ نہیں خذمت کسی زبان کے کوئی لفظ ہے بھی یا نہیں
کیسے ہو چھوٹے اور بڑے بچو !
وئب سائٹ پر سب کو السلام علیکم و رحمتہ اللہ !
عید گزرتے گزرتے گزر گئ ہے اور ابھی بھی ہم باسی عید کے مزے لینے کی کوشش میں مگن ہیں ، چلو اچھا ہی ہے ناں مصروفیت کا کوئی تو بہانہ ملا ،