نتائج تلاش

  1. اسما جی

    مبارکباد اسما جی کو سالگرہ مبارک ہو

    ماشاءاللہ بہت پیاری ہیں اور نام بھی بہت پیارا ہے:)
  2. اسما جی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    گڈ اسے کہتے ہیں اچھا دوست :cool:
  3. اسما جی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    بہت سارے گفٹس ملے ہیں
  4. اسما جی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جی وہ تو آپ کھا ہی رہے ہیں ۔۔۔۔آپ ایسے سمجھ لیں کہ آپ میری سالگرہ کا کیک کھا رہے ہیں
  5. اسما جی

    مبارکباد اسما جی کو سالگرہ مبارک ہو

    جی بہت بہتر جیسا آپ چاہیں:)
  6. اسما جی

    مبارکباد اسما جی کو سالگرہ مبارک ہو

    آپ کی پرخلوص اور محبت بھری دعائوں کا بہت بہت شکریہ نایاب بھائی آپ کے اوتار میں کس کی پک ہے؟ کیا پوچھ سکتی ہوں؟
  7. اسما جی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    کجھ خاص نہیں بس کیک کاٹتے ہیں اور سب دوستوں اور کولیکز کو ٹریٹ دیتی ہوں سچی مچی والی اور اسی بہانے بہت ساری گفٹس مل جاتی ہیں:biggrin:
  8. اسما جی

    مبارکباد اسما جی کو سالگرہ مبارک ہو

    جی ضرور شوق سے بتایئے تاکہ سب کو پتہ چل سکے کہ آپ ٹریٹ کسے سمجھتے ہیں:dancing:
  9. اسما جی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    میں سوچ رہی ہوں کہ اتنا سوچنا صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا
  10. اسما جی

    مبارکباد اسما جی کو سالگرہ مبارک ہو

    جی یہ پارٹی کیا چیز ہوتی ہے کیا اسے اسپون سے کھاتے ہیں:grin:
  11. اسما جی

    مبارکباد اسما جی کو سالگرہ مبارک ہو

    بہت شکریہ شیزان جی:) ویسے اتنے اندازے لگانے کی کیا ضرورت ہے آپ میری پروفائل میں دیکھ سکتے ہیں:heehee:
  12. اسما جی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    سوچ رہی ہوں کہ کافی پیوں یا کارن سوپ پیوں:chatterbox:
  13. اسما جی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کھوکھر جی، سیماب جی مس ہو رہے ہیں جلدی سے آجائیں بھئی آج ہماری سالگرہ ہے اور دونوں میں کوئی نظر ہی نہیں آرہا یہ بھی کوئی بات ہوئی بھلا:unsure:
  14. اسما جی

    مبارکباد اسما جی کو سالگرہ مبارک ہو

    بہت شکریہ سسٹر بہت اچھا لگا آپ سب کا وش کرنا حالانکہ آپ سب مجھے اتنا جانتے بھی نہیں:)
  15. اسما جی

    مبارکباد اسما جی کو سالگرہ مبارک ہو

    ہاہاہا ایسا ہی کچھ ہو ضروری تو نہیں :idontknow:اپنی مرضی کی بات ہوتی ہے
  16. اسما جی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداس ہوکر اس کو دور کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں کبھی اپنی پسند کا کھانا کھا کر تو کبھی اپنا پسندیدہ ٹی وی سیریل دیکھ کر اور کسی حد تک کامیاب بھی ہوجاتے ہیں:cool:
  17. اسما جی

    مبارکباد اسما جی کو سالگرہ مبارک ہو

    ایک لڑکی سے ایسی امید کیسے کر سکتے ہیں آپ کہ وہ آپ کو اپنی اصل عمر ہی بتائے گی :cool:
Top