نتائج تلاش

  1. اسما جی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    یہ کیا بات ہوئی کوئی خود سے تھوڑی نہ تعارف دیتا ہے:cool:
  2. اسما جی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    اور اس کے ساتھ ساتھ یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ وہ پنکھے کے ساتھ ساتھ میری بھی آخری رات ہوگی کیونکہ امی مجھے پنکھے سے اس طرح کھیلتا دیکھ کر مار ڈالیں گی:nailbiting:
  3. اسما جی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    لیکن میں نے تو اپنا تعارف ابھی تک دیا ہی نہیں۔۔۔۔۔:rolleyes:
  4. اسما جی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداس ہوتی ہوں تو خاموش ہوجاتی ہوجاتی ہوں
  5. اسما جی

    مزاج کیسے ہیں - 5

    مزاج غصے میں ہے فلحال:angry:
  6. اسما جی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    کچھ خاص اچھا نہیں گذرا بہت لڑائیاں ہوئی ہے آج مجھ سے۔۔۔۔:nailbiting:
  7. اسما جی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    سوچ رہی ہوں کہ پنکھا چلاؤں یا نہیں۔۔۔۔ کبھی سردی لگ رہی ہے تو کبھی گرمی۔۔۔۔(n)
  8. اسما جی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    کھوکھر جی اور سیماب جی مس ہو رہی ہے ان کے علاوہ میں یہاں کسی کو جانتی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔
  9. اسما جی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    مجھے گرما گرم چائے یا کافی چاہیئے ملے گی؟:battingeyelashes:
  10. اسما جی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    سوچ رہی ہوں کہ سو جاؤں یا پھر کافی بنا کر پیوں
  11. اسما جی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    بہت مصروف رہا
  12. اسما جی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    جب کوئی سامنے جھوٹ بولے
  13. اسما جی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

    اچھی عادتیں 1۔ سب کی مدد کرنا 2۔ مطالعہ کرنا 3۔ خوب ساری شاپنگ کرنا بری عادتیں کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔:cool3:
  14. اسما جی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    ارے آج تو میرا پہلا دن ہے فورم پر اس لئے چائے آپ کی طرف سے ہونی چاہیئے
  15. اسما جی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    فلحال تو سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں ویسے یہ اور بات ہے کہ کچھ سمجھ نہیں آرہا:shock:
  16. اسما جی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    شمشاد بھائی میں جلد ہی اپنا تعارف دوں گی ۔۔۔۔۔۔۔
  17. اسما جی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    بہت شکریہ :angel:
  18. اسما جی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    کل کوئی اوتار ڈھونڈ کر لگا لوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیماب جی:angel:
  19. اسما جی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    ارے واہ چائے خانہ ۔۔۔۔۔ یہاں تو میرا اکثر آنا جانا رہے گا کیونکہ مجھے چائے بہت پسند ہے:biggrin:
Top