نتائج تلاش

  1. نیلم

    احسان کا بوجھ

    ﺑﺮﻑ ﻭ ﺑﺎﺭﺍﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ خستہ ﺣﺎﻝ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮐﭙﮑﭙﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﺴﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻣﺴﮑﻦ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﺩﻭ، ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻤﺒﻞ ﺍُﺳﮯ ﺍﻭﮌﮬﺎ ﺩﻭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺪﺍﺭﺕ ﮐﺮﻭ، ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﺭﮨﻮ کہ ﺟﺐ ﻭﮦ ﻭﺍﭘﺲ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﻗﻮ ﮔﮭﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺳﺎﻣﺎﻥ کمبل ﻣﯿﮟ ﻟﭙﯿﭧ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ساتھ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ...
  2. نیلم

    بوجھو تو جانیں

    بالکل بتاؤ :)
  3. نیلم

    بوجھو تو جانیں

    لو جی فہیم بھیا ۔۔۔دنیا میں ہی ایک نیلم تھوڑی ہوں :ڈی اور ویسے بھی مجھے گاڑی چلانی نہیں آتی ۔اور نہ ہی یہ میری کہانی ہے یہ تو فیس بک سے لی ہے تھی میں نے :ڈی
  4. نیلم

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِک مِنْ شُرُوْرِهِمْ
  5. نیلم

    بوجھو تو جانیں

    ہی ہی ہی ہی سب ہی نے بوجھ لیا
  6. نیلم

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    جی بھائی جب دینوں میں فرق ہو تو ہی مقابلہ بھی ہوتا ہے کہ دین اسلام پہ چلنے والا فاتح اعظم ہے یا کسی اور دین کے ماننے والا :) ساری دنیا کو پتا ہونا چایئے کہ دین اسلام پہ چلنے والے کوئی کمزور لوگ نہ تھے نہ ہیں اور وہ ظلم کے ساتھ نہیں عدل کے ساتھ سپر پاور بنے اور فاتح اعظم کہلائے:) اور آج کل کے...
  7. نیلم

    بوجھو تو جانیں

    جلنے کی بُو آرہی ہے :پی
  8. نیلم

    روزہ کشائی

    زبردست روداد ،پڑھ کے مزہ آیا :)
  9. نیلم

    روزہ کشائی

    بڑے سُست ہو بھئی :ڈی
  10. نیلم

    میلوڈی نامہ (محفلین کی افطار ملن باتصویر)

    بہت اچھی تصاویر مزیدار روداد کے ساتھ
  11. نیلم

    بوجھو تو جانیں

    چلیئے جی الیکٹرا آپ کا ہوا ۔۔۔جا کے لے آیئے گا بازار سے اب :ڈی
  12. نیلم

    بوجھو تو جانیں

    ارے زبردست پھر تو ٹھیک ہے :)
  13. نیلم

    بوجھو تو جانیں

    ہیں بھیا ۔۔یہ کیا اعلان کر رہے ہیں ،،،۔۔۔انعام کی رقم تو آپ ہی دیں گے نا ۔۔مجھے غریب پہ اتنا بوجھ تو نہ ڈالیں ۔۔جاب لیس ہوں میں ۔۔:ڈی
  14. نیلم

    بوجھو تو جانیں

    جب اس منتھ میں :devil: گھوم رہے ہیں ابھی تک تو شہزادیاں تو ویسے بھی آزاد ہی رہتی ہیں پورا سال :ڈی
  15. نیلم

    محفلین سے ملاقاتیں

    ارے واہ زبردست تصاویر ہیں سب کی ۔کافی رونق بھی لگا رکھی ہے سب نے :)
  16. نیلم

    بوجھو تو جانیں

    ہی ہی ہی ہی ہی :P
  17. نیلم

    بوجھو تو جانیں

    اچھا اچھا سمجھ گئی !،،،،گُڈ گُڈ ہاں ہاں تمہارا تو مجھے پتہ تھا ،،،بہت دماغ ہے تمہارے پاس :D
Top