QUOTE="ظفری, post: 1733936, member: 55"]محفل پر خوش آمدید ۔ ویسے عنوان میں " انتظام " پڑھ کر میں کچھ اور سمجھا تھا ۔ فاتح کو بھی اس طرف آتے دیکھا تھا ۔ شاید انہوں بھی مایوسی ہوئی ہے۔ :idontknow:
جناب آپ حکم کریں ابھی انتظام کیے دیتے ہیں :-)
شکریہ رانا صاحب
میں واضح کرتا چلوں کے منہ پھٹ نا ہونا بھی کسی گناہ سے کم نہیں کہ آپ کو کسی کی کوئی بات یا کام بُرا لگے اور آپ اسے اس کے بارے میں نہ بتاؤ اور الحمدللہ میرے منہ پھٹ ہونے سے ابھی تک کسی دوست کو کوئی مسئلہ نہیں ہوا اور انشااللہ کبھی نہیں ہو گا