السلام علیکم
محترم ہستیو اور پیارے دوستو...!!
میرا نام حمزہ وحید مغل ہے
اردو ادب سے بہت لگاؤ ہے اسی لگاؤ نے اس محفل میں نازل ہونے پر مجبور کیا ہے :-) میرا تعلق گوجرانوالہ سے ہے آبائی شہر سیالکوٹ ہے . تعلیم ابھی جاری ہے :-)
اور آوارگی پسند ہوں تھوڑا سا منہ پھٹ بھی ہوں دوست بنانا اور دوستی نبھانا...