آج میں اسبات پر فخر کرتا ہوں، کہ سر زمین پنجاب نے کیسے کیسے گوہر ہمیں عطاء کیئے ہیں۔ چاہے انکا تعلق کسی بھی شعبے سے ہو ، اپنی اکائی کو منواتے آئے ہیں۔ یعقوب آسی بھی ایسے ہی گوہر ہیں، جنکی ہر ادا سے مٹی سئے محبت کی بو آتی ہے۔ آسی جی میرے معرفت کے دوست ہیں۔ میری انکی ملاقات کا ذریعہ بھی یہ فیس بک...