نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    مبارکباد الحمدُ للہ، کاشان میاں آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ،

    وعلیکم السلام! مبارک باد کا بہت شکریہ اور دعائیں تو کبھی بھی دی جا سکتی ہیں۔ دیر سے آنا کبھی نہ آنے سے بہتر ہے۔ :)
  2. ابو کاشان

    پی ٹی سی ایل کی خدمات ۔۔۔۔۔۔۔

    پی ٹی سی ایل کی مندرجہ بالا انٹرنیٹ سروس کو صرف اسی صورت میں استعمال کیا جا سکتا ہے جب کوئی بھی دوسری صورت ممکن ہی نہ ہو۔ کیونکہ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ google کا سادہ سا پیج ڈاؤنلوڈ کرنے میں صرف اڑھائی سے تین منٹ صَرف کرتا ہے۔ اس سے بہتر ہے کہ بندہ wol یا cyber.net کا کارڈ استعمال کر لے۔ لیکن...
  3. ابو کاشان

    نعتِ رسولِ مقبول ۔ خدا کی عظمتیں کیا ہیں محمد مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) جانے

    نعتِ رسولِ مقبول (صلی اللہ علیہ وسلم) خدا کی عظمتیں کیا ہیں محمد مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) جانے خدا کی عظمتیں کیا ہیں محمد مصطفٰی(صلی اللہ علیہ وسلم) جانے مقام مصطفٰے(صلی اللہ علیہ وسلم) کیا ہے محمد کا خدا جانے صدا کرنا میرے بس میں تھا میں نے تو صدا کردی وہ کیا دیں گے میں کیا لوں...
  4. ابو کاشان

    ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!!

    فخرِ نوید صاحب! انسان کی زندگی میں کبھی کبھی اسے موڑ بھی آنے ہیں جب یہ کہنا پڑتا ہے جو آپ نے کہا۔ دیئے گئے ربط پر جا کر تفصیل سے آگاہی حاصل کر لیں۔
  5. ابو کاشان

    لفظ ڈھونڈیں

    عُذُوبَت [عُذُو + بَت] (عربی) اسم نکرہ مٹھاس اعراب بھی لگا دیئے اور اشارہ بھی دے دیا۔ اور پھر مغل صاحب آپ کی آمد۔ اس کو صحیح تو ہونا ہی تھا۔:)
  6. ابو کاشان

    ناظمین متوجہ ہوں-- چند تصاویر()پوسٹ کر دی ہیں)

    گو کہ میں نے یہ تصاویر نہیں دیکھیں مگر پوسٹس سے پتہ لگ رہا ہے کہ فیض یافتگان پر کچھ اچھا اثر نہیں چھوڑا، میں خورشید آذاد بھائی کی اس تجویز سے متفق ہوں کہ جو تصاویر ایسی ہوں جن سے طبیعت پر گرانی ہو تو ان کا نہ شائع کرنا ہی بہتر ہے۔ مثلاً روس میں انسانی اعضاء کی فروخت والی تصاویر، مگرمچھ کے پیٹ...
  7. ابو کاشان

    لفظ ڈھونڈیں

    ت ذُ بَ و عُ نیا لفظ خاص شمشاد بھائی کے لیئے۔ (اشارہ عربی) کرلپ اردو لغت سے لیا ہے۔ میں نے تو یہ والی اردو نہ کبھی سنی نہ پڑھی۔
  8. ابو کاشان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    یارب صل وسلم دائمًا ابدًا علی حبیبک خیر الخلق کلھم
  9. ابو کاشان

    crulpکی اردو لغت کیسے ڈاؤن لوڈ کروں ؟

    وعلیکم السلام Asp کے صفحات ہیں اس کا مطلب ہے کہ ڈیٹا بیس سے اٹھا کر دیکھاتا ہے۔ ڈاؤنلوڈ ممکن نہیں۔ ربط دینے کا بہت بہت شکریہ۔
  10. ابو کاشان

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    اب کچھ اور وقت گزر گیا۔
  11. ابو کاشان

    ایکسپلورر میں اردو

    دوسرا حل بھی نکال ہی دیجیئے۔ بہت سے لوگوں کو تو یہ پتہ ہی نہیں کہ کمپیوٹر پر اردو بھی لکھی جاتی ہے۔ ابھی ایک دوست سے م س ن پر بات ہو رہی تھی۔ انھیں حیرت ہوئی کہ میں اردو میں کیسے لکھ رہا ہوں۔
  12. ابو کاشان

    تعارف پھر اس کے بعد،،،،،،،،،،،،،،؟؟؟

    السلام وعلیکم بنگش! اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں ۔
  13. ابو کاشان

    ایمان ملکی کا آرٹ

    بہت ہی کمال کے فن پارے ہیں۔ یہ انسانی ہاتھوں ہی کے شاہکار ہیں۔ اور لگ رہا ہے کہ کیمرہ سے لی گئی ہیں۔ انتہائی باریکیوں کو بھی مدِّ بظر رکھا گیا ہے۔ تعبیر یہ کہاں سے لی ہیں۔ کسی تصویری نمائش سے؟؟؟ کس مصور کی ہیں۔ امام مالکی ؟؟؟ کچھ ان کے بارے میں بتائیں۔
  14. ابو کاشان

    فعالیت کا موڈ

    بلکہ بہت تیز۔۔۔۔۔۔۔بٹن دباتے ہی پیج حاضر۔۔ نبیل بھائی آج فورم میں نمک مرچ زیادہ لگا دی ہے شاید؟
  15. ابو کاشان

    فعالیت کا موڈ

    معمول سے کافی تیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. ابو کاشان

    مبارکباد بلال بھائی کو سالگرہ مبارک

    مبارک مبارک خوشی کا یہ سماں
  17. ابو کاشان

    تعارف السلام و علیکم !

    خوش آمدید زین الدین
Top