نتائج تلاش

  1. فریب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یوں عرض و طلب سے کب اے دل، پتھر دل پانی ہوتے ہیں تم لاکھ وفا کی خو ڈالو، کب خوئے ستمگر جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
  2. فریب

    نام بتائیں

    ہاشم
  3. فریب

    عشق

    گر کیا ناصح نے ہم کو قیداچھا! یوں سہی یہ جنونِ عشق کے انداز چھٹ جائیں گے کیا
  4. فریب

    شہر کا نام بتائیں

    فن لینڈ
  5. فریب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہ اب رقیب نہ ناصح نہ غمگسار کوئی تم آشنا تھے تو تھیں آشنائیاں کیا کیا۔
  6. فریب

    تعارف ہم نئے ہیں بھائی

    سب دوستوں کو آداب۔ اپنا تعارف کروائے دیتے ہیں نام: شعیب افتخار پنجاب کے شہر شیخوپورہ سے تعلق سعودی عرب میں ملازمت
  7. فریب

    تعارف بوچی صاحبہ

    ڈاکٹر صاحب اپکو ایسا مشورہ نہیں دینا چاہیے تھا بلکہ اُس دانشور شاگرد کی دانش کی تعریف کرنی چاہیے تھی جو 2 بار استادِمحترم کو چونا لگا گیا۔
Top