نتائج تلاش

  1. نیلم

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    بہت شکریہ انکل ،،،حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ میری بھی پسندیدہ ترین شخصیت ہیں ان کے بارے میں مجھے پڑھنا اور جاننا بہت اچھا لگتا ہے میں جہاں کہیں بھی ان کے حوالے سے کچھ پڑھتی ہوں تو میری یہ ہی کوشش ہوتی ہے کہ اس عظیم شخصیت کے بارے میں سب جانے اسی لیے میں ضرور شئیر کرتی ہوں ۔۔اور یہ تحریر...
  2. نیلم

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    بہت شکریہ آپ نے تو مسئلہ ہی حل کر دیا :)
  3. نیلم

    حدیث نبوی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم)

    - قال رسول الله صلى الله علیه و آله: مَن صامَ رَمَضانَ و قامَهُ إیمانا وَاحتِسابا غُفِرَ لَهُ ما تَقَدَّمَ مِن ذَنبِهِ، و مَن قامَ لَیلَةَ القَدرِ إیمانا وَاحتِسابا غُفِرَ لَهُ ما تَقَدَّمَ مِن ذَنبِهِ (4) ؛ جو شخص ماہ رمضان میں ایمان کے ساتھ اور خدا سے جزا حاصل کرنے کی امید سے روزے رکھے اور...
  4. نیلم

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    خیر اس کا بہتر جواب تو آپ کو کوئی عالم یا شیخ الحدیث ہی دے سکتا ہے لیکن پھر بھی میں اپنی ناقص عقل کا کچھ استعمال کرتی ہوئے مشہورہ دیتی ہوں کہ اس کے لئے آپ ، سنن الترمذی صحیح البخاری صحیح مسلم سنن أبی داود کا مطالعہ کریں :)
  5. نیلم

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    بہت سی احادیث کو ہم بچپن سے سُنتے آتے ہیں کبھی کسی کورس کی کتاب میں کبھی کسی عالم کے بیان میں کبھی کسی بھی کتاب میں لیکن ہمیں ڈائریکٹ حوالے یاد نہیں رہتے لیکن ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ہاں یہ صیحح ہے کیونکہ ہم پہلے بھی پڑھ اور سُن چکے ہوتے ہیں :)
  6. نیلم

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    جی اور میں بھی یہ ہی فرما رہی ہوں مجھے معلوم نہیں ۔۔لیکن اتنا معلوم ہے کہ یہ مستند حدیث ہے ضعیف نہیں :)
  7. نیلم

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    جی بالکل حدیث ہی ہیں لیکن حدیث کا بھی حوالہ تو ہوتا ہے نا :)
  8. نیلم

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    مطلب آپ کو اس کا حوالہ چایئے؟ آپ نے آج سے پہلے کبھی یہ نہیں پڑھا ایسا کیا؟ میں نے تو کافی دفعہ پڑھا اور سنا ہے لیکن حوالہ یاد نہیں ہے ،،، کسی کو معلوم ہو تو پلیز ضرور شئیر کیجئے
  9. نیلم

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ہم نے بچپن میں پڑھا تھا کہ مقدونیہ کا الکزنڈر ٢٠ سال کی عمر میں بادشاہ بنا، ٢٣ سال کی عمر میں مقدونیہ سے نکلا، سب سے پہلے یونان فتح کیا پھر ترکی میں داخل ہوا، پھر ایران کے دارا کو شکست دی، پھر شام میں داخل ہوا اور وہاں سے یروشلم اور بابل کا رخ کیا اور...
  10. نیلم

    فقیر اور بھکاری

    بہت اچھی تحریر ہے بھائی
  11. نیلم

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    اچھا رمضان میں آپ کو سموسے ،پکوڑے اور چاٹ لگے گے میرے شعر :P
  12. نیلم

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    آپ کو میں نے ماچس ایویں ہی تو گفٹ نہیں کی ،،میں واقف تھی آپ کی تیلی لگانے والی صلاحیت سے :laugh:
  13. نیلم

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    عمر بھائی آپ کو روزہ لگ گیا ہے جو میرے گھونسلے کو سموسہ بنا دیا۔:P
  14. نیلم

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    وہ بدلہ تو ابھی آپ لے چکے ،،،:D ہمیں اب اگلے کیفیت نامے کا انتظار ہے :P
  15. نیلم

    حکایات نیرنگ

    بہت خُوب :P
  16. نیلم

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    بہت عمدہ دھاگا ہے یہ تو :)
  17. نیلم

    کراچی میں افطار

    بہت خُوب تصاویر ہیں
  18. نیلم

    مہ جبین آپا ، مقدس اور تعبیر کے نام

    ہم مائیں ہم بہنیں ہم بیٹیاں قوموں کی عزت ہم سے ہے :)
  19. نیلم

    بیٹیاں

    ماشاءاللہ ،،اللہ بیٹی کے نصیب بہت اچھے کرئے آمین
Top