ظلم کے بارے میں مولانا طارق جمیل کا ایک بیان یاد آگیا مجھے بہت اچھا تھا۔
وہ کہتے ہیں کہ فرعون نے خدائی کا دعوا کیا اور اللہ کی سلطنت پر کتنے سو سال حکومت کی لیکن اللہ نے اُس کو نہیں پکڑا لیکن جب فرعون نے ظلم کرنا شروع کیا اپنی عوام پر تو اللہ نے فوراً موسی علیہ اسلام کو بھیجا اور ظالم کو فوراً...