تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لائبریری میں کھیلیں !
یعنی آپ کو ایک لکھاری چاہیے
گرو جی
Post #39
جون 11، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لائبریری میں کھیلیں !
ویسے اسے کس لڑی میں درج کروانا پڑے گا پروف ریڈنگ کے لئے جیسے میں نے اگر کوئی صفحہ لیا ہے لکھنے کے لئے تو اسے کہان درج کرائوں پروف ریڈنگ کے لئے
گرو جی
Post #37
جون 11، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
علامہ دہشتناک : صفحہ 10-11 : دوسرا صفحہ
چلین میں اکیلا ہی نام لکھوا لیتا ہوں پسم اللہ پڑھ کر شروع کر رہا ہوں
گرو جی
Post #5
جون 11، 2008
فورم:
جاسوسی ادب (عمران سیریز وغیرہ)
علامہ دہشتناک : صفحہ 10-11 : دوسرا صفحہ
اگر تحریر میںکوئی خامی نہ ہوئی تو اس کا کوئی اعزاا ہے کیا جناب
گرو جی
Post #4
جون 11، 2008
فورم:
جاسوسی ادب (عمران سیریز وغیرہ)
لائبریری میں کھیلیں !
ویسے داد دینی پڑتی ہے آپ کے شاطر زہن کو مس شگفتہ کتنی آسانی سا آپ نے لاہئبریری کا کام دوسروں کو سونپ دیا ہے واہ مان گے گرو
گرو جی
Post #33
جون 11، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں یہی بات تو ہمت علی کو ہم پرسوں سے سمجھا رہے ہیں کہ بھائی عدلیہ کی آزادی کیوں ضروری ہے
گرو جی
Post #3
جون 11، 2008
فورم:
سیاست
vکی جانب سے دہماکہ خیز آفر
جناب اگر آپ ورلڈ کال سے ورلڈ کال فون کرتے ہیںتو وہ اس سے بھی سستے ہیں اور اب تو موبائل کمپنیوں نے بھی 5 اور 2۔5 گھنٹہ بالترتیب ریٹس کر دیے ہیں
گرو جی
Post #3
جون 11، 2008
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
اردو کے مٹتے الفاظ
بیٹھک کو زاویہ بھی کہتے ہیں کانفرنس کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے یہ لفظ
گرو جی
Post #7
جون 11، 2008
فورم:
متفرقات
اردو کے مٹتے الفاظ
غریب خانہ، دولت کدہ، گھر کو کہتے ہیں یہ بھی متروک ہو رہے ہیں بیرا یعنی ویٹر تناول، نوش بھی شامل کر لیں
گرو جی
Post #6
جون 11، 2008
فورم:
متفرقات
جاپان قونصل خانہ کے تحت سلور جوبلی ’ ہایکو ‘ مشاعرہ (تفصیلی روداد از: م۔م۔مغل)
امت میں کس نام سے اور ایکپریس میں کس نام سے اور میرے خیال میں آپ نے فری لانسر کے طور پر لکھیں ہوں گے کالمز
گرو جی
Post #10
جون 11، 2008
فورم:
اردو نامہ
چھپا رستم
۔۔۔۔۔ کے اوراق
گرو جی
Post #180
جون 11، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
خرم شہزاد خرم پر ایک شبک و شبہ
مبارکاں جناب
گرو جی
Post #4
جون 11، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تیسری سالگرہ
محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات
واہ ایک نیا اضافہ
گرو جی
Post #5
جون 11، 2008
فورم:
محفل کی سالگرہ
معلومات درکار ہیں برائے اردو ایے جے ایکس ممنجر
حالاںکہ میں نے کچھ بھی نہیں بتایا اور کام بھی بن گیا مبارکان
گرو جی
Post #6
جون 11، 2008
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
آنکھوںمیں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھول عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو
گرو جی
Post #955
جون 11، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تعارف
عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف
ولسلام جیتے رہیں اللہ آپ کو سدا خوش رکھے
گرو جی
Post #36
جون 11، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
خوش آمدید مرک
مرگ بنتا جناب اور مرک کے الٹ ہے
گرو جی
Post #46
جون 11، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
معلومات درکار ہیں برائے اردو ایے جے ایکس ممنجر
مجھے اس چیز کا آئڈیا نہیںہے
گرو جی
Post #4
جون 11، 2008
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
جاپان قونصل خانہ کے تحت سلور جوبلی ’ ہایکو ‘ مشاعرہ (تفصیلی روداد از: م۔م۔مغل)
ویسے تو مجھے اس چیز کی کچھ سمجھ نہیں ہے پر اب سے کوشش کرتا ہوں کہ اس صنف میں کچھ سیکھوں
گرو جی
Post #7
جون 11، 2008
فورم:
اردو نامہ
تعارف
عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف
سو بسم اللہ حضورِ والا نیکی اور پوچھ کسی دن آپ کو بتا کے حاضر ہوں گا آپ کے دولت کدے پر
گرو جی
Post #34
جون 11، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top