نتائج تلاش

  1. گرو جی

    الشذری-عظیم بیگ چغتائی

    بہت عمدہ جا رہے ہیں بھائی
  2. گرو جی

    سڀ سنڌ واسين کي سلام

    واہ سائیں واہ
  3. گرو جی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    غالب سے معزرت ہر اک بھات پہ کہتے ہو کہ بھات کیا ہے تمہی کہو میرے ھمدم تمہیں تکلیف کیا ہے
  4. گرو جی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ اجنبی سے منزلیں اور رفتگاں کی یاد تنہایوں کا زھر ہے اور ھم ہیں دوستو منیر نیازی
  5. گرو جی

    بیویوں کی ٹریڈ یونین

    یہ تو آپ نے ایک نئی مکالمے کی بنیاد رکھ دی خیر میں تو حصہ نہیں لوں گا
  6. گرو جی

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    واہ کیا کلام ہے یہ میں نے وطیرہ بنا لیا ہے جب سے میری تنقید احباب کو بری لگنا شروع ہوئی ہے
  7. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    خبر کرا دہ میرے دشمن جان کو کہ میں زندہ ہوں
  8. گرو جی

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    ولسلام جیتی رہیں شکریہ
  9. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    جمع خاطر رکھیے حضورِوالا یاد آنے پر بتائوں‌گا
  10. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    تواتر سے ہورہا ہے میرے ساتھ اب تو یاد بھی نہیں ہے خیر ت سے بات کو شروع کرنا تھا جناب
  11. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    پر آپ تو ہر بات پے کہتی ہیں کہ گرو تو کیا ہے
  12. گرو جی

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    دل میں‌پھر گریہ نے اک شور اٹھایا غالب قیس تصویر کے پردے میں‌بھی عریاں‌نکلا
  13. گرو جی

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    نہ آتے ہمیں‌اس میں‌تکرار کیا تھی مگر یہ بتا طرزِ انکار کیا تھی
  14. گرو جی

    وکلا کی ناکام تحریک

    میں نے کب کہا کہ آپ تعصب پرستی کر رہے ہیں
  15. گرو جی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    جزاک اللہ جناب
  16. گرو جی

    سافٹ وئیر جانچ کاری Software Testing

    جناب مدت سے میں نے سوفٹ وئیر پر کام کرنا چھوڑ دیا ہے ورنہ ضرور شئیر کرتا
  17. گرو جی

    پاکستان کا مطلب کیا؟

    شکریہ میں نے پہلی بار یہ نظم پڑھی ہے
  18. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    اچھا جی جائیں آپ اللہ حافظ
Top