نتائج تلاش

  1. سندباد

    ایک جانب چاندنی - احمد فواد

    جب کلی نے لیا تیرا نام پھول بن کر ِکھلا تیرا نام جس سے ہے چار ُسو روشنی ہے وہ روشن دیا تیرا نام دل میں لاکھوں دئیے جل اٹھے جب بھی میں نے لیا تیرا نام پھر یہاں میں جہاں بھی گیا ساتھ چلتا رہا تیرا نام غنچۂ دل سے لپٹا ہوا مثلِ موجِ صبا تیرا نام یہ جہاں خاک کا ڈھیر ہے اس میں رنگ...
  2. سندباد

    ایک جانب چاندنی - احمد فواد

    کچھ اپنی زباں میں [align=justify:70be7e98a1]خوش قسمتی سے میرے لیے دنیا میں آتے ہوئے دروازہ ایسی جگہ سے کھولا گیا جہاں منظر بڑا خوب صورت تھا۔ اوپر آسمان کی نیلی جھیل اور نیچے دور تک نظر آتا اباسین کا شفاف نیلا پانی۔ اس لیی مشکل میں پڑ گئے۔[/align:70be7e98a1] دل کہاں جائے بچارہ زندگی...
  3. سندباد

    ایک جانب چاندنی - احمد فواد

    احمد فواد ، ایک تعارف [align=justify:71ed419cb3]احمد فواد کا اصل نام فرید احمد ہے۔ 1954ء میں سوات کے شگہ، شانگلہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدرسہ میں حاصل کی۔ حیدرآباد بورڈ سے میٹرک کیا۔ بی اے (آنرز)، تاریخ اور انگریزی میں ایم اے کراچی یونی ورسٹی سے کئے۔ ان کی مادری زبان پشتو ہے لیکن...
  4. سندباد

    ایک جانب چاندنی - احمد فواد

    صحرا کی طرف اس لیے جاتا ہے مِرا دل دُنیا میں یہ دُنیا سے بغاوت کی جگہ ہے جاتے ہوئے کہتے ہیں ہر اِک بار پرندے کچھ شرم کرو یہ بھی سکونت کی جگہ ہے
  5. سندباد

    ایک جانب چاندنی - احمد فواد

    انتساب دُنیا کو خوب صورت بنانے میں لگے سلیقہ مند ہاتھوں کے نام
  6. سندباد

    ایک جانب چاندنی - احمد فواد

    ايک جانب چاندني احمد فواد
  7. سندباد

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب سند باد حاضر ہے۔
  8. سندباد

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    کبھی کبھی تکا صحیح لگ جاتا ہے۔ ٹوور توقع سے زیاہ مزے دار تھا۔ اردو میں ایک مختصر آرٹیکل لکھوں گا اور سفرنامہ پشتو ہی میں لکھوں گا۔ ان شاء اللہ کیلاشیوں کا چلم جوش تہوار 14 تاریخ کو شروع ہوا تھا اور 16 کو اختتام پذیر ہوا۔
  9. سندباد

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    جیہ! آپ کے پاس کہیں غیب کا علم تو نہیں۔ میں سچ مچ چترال اور وادئ کیلاش (کافرستان) کے پانچ روزہ ٹوور سے کل رات بارہ بجے واپس آیا ہوں۔ سفر نامہ لکھنے کا ارادہ لیکن پشتو زبان میں۔
  10. سندباد

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    جیہ! کو خوش آمدید اور پخیر راغلے
  11. سندباد

    محفل کا نیا سکول

    کیا ہمیں نئے سکول میں داخلہ مل سکتا ہے؟
  12. سندباد

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    سند باد
  13. سندباد

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    شکریہ قیصرانی صاحب
  14. سندباد

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    قیصرانی صاحب! این پیج ٹو یونی کوڈ سافٹ وئیر چاہئے۔ کیا آپ بھیج سکتے ہیں؟
  15. سندباد

    تعارف اسداعجاز

    پخیر راغلے اسد اعجاز
  16. سندباد

    تاسف دعائے مغفرت

    اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفروس میں بلند مقام سے نوازے۔ آمین
  17. سندباد

    تاسف دعائے صحت یابی

    فہیم صاحب کی تن درستی اور صحت یابی کے لیے اللہ کے حضور دست بہ دعا ہوں۔
  18. سندباد

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    شکر ہے اللہ کا بالکل ٹھیک۔ آپ کیسے ہیں قیصرانی بھائی؟
Top