نتائج تلاش

  1. م

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    بالکل درست ، ہر چیز کی ایک قیمت ہوتی ہے اور وہ آپ۔کو ادا کرنی ہی ہے، اور یقین کریں اگر کوئ چیز سستی مل رہی ہے تو ہوشیار باش ، دھوکہ ہے دھوکہ ۔
  2. م

    تعارف محمد ساغر

    بہت شکریہ
  3. م

    تعارف محمد ساغر

    شکری شکریہ
  4. م

    تعارف محمد ساغر

    میرا نام محمد ساغر ہے ، پیشے کے لحاظ سے استاد ہوں کراچی کے ایک نجی اسکول میں طبیعات پڑہاتا ہوں، ادب پڑہنے کا شوق ہے تھوڑا بہت لکھنے کی۔کوشش بھی کرلیتا ہوں، کچھ عرصہ مرچنٹ نیوی سے بھی وابستہ رہا کافی دنیا گھومی، آجکل بیوی اور بچوں کی قید میں ہوں ۔ کاف عرصہ سے اشعار کی تلاش میں اردو ویب سے مدد...
  5. م

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    وعلیکم اسلام میرا نام آپ آپ جان ہی چکے ہیں ، پیشے کے لحاظ سے طبیعات کا استاد ہوں ایک نجی اسکول میں ۔ پڑھنے پڑھانے سے دلچسپی ہے ہاں کبھی کبھی لکھ بھی لیتا ہوں ۔
  6. م

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    پاکستان میں تتلیاں اور جگنو دن بہ دن کم ہوتے جا رہے ہیں ، اور اس کی وجہ فصلوں پر ادویات کا بیجا استعمال ہے ، ذرا تصور کریں کہ یہ دنیا جگنو اور تتلیوں کے بغیر کتنی بے رنگ اور پھیکی لگے گی۔ یہ نظم اسی پس منظر میں ہے ۔ وہ بلبل کا بچہ جو کھاتا تھا کھچڑی جو پیتا تھا پانی جو میرے سرہانے کبھی...
Top