تعارف محمد ساغر

محمد ساغر

محفلین
میرا نام محمد ساغر ہے ، پیشے کے لحاظ سے استاد ہوں کراچی کے ایک نجی اسکول میں طبیعات پڑہاتا ہوں، ادب پڑہنے کا شوق ہے تھوڑا بہت لکھنے کی۔کوشش بھی کرلیتا ہوں، کچھ عرصہ مرچنٹ نیوی سے بھی وابستہ رہا کافی دنیا گھومی، آجکل بیوی اور بچوں کی قید میں ہوں ۔ کاف عرصہ سے اشعار کی تلاش میں اردو ویب سے مدد لیتا رہا اور آخر کار آج خود اس کا حصہ ہوں ۔ امید ہے کہ آپ لوگوں کے معیار پر پورا اتروں گا۔
 
شمشاد خان

آپ اکیلے ہی اس قید میں نہیں ہیں۔ ہر شادی شدہ فرد کے ساتھ یہی سلوک ہو رہا ہے۔
جب تک لاک ڈاؤن ہے، تب تک برداشت کریں۔
 
السلام علیکم و خوش آمدید۔

دعا ہے کہ جلد شہر کھلے اور آپ و ہم نارمل روٹین کی زندگی پر آئیں۔

مرچنٹ نیوی کا خاص کر کوئی واقعہ یا حادثہ سمندر میں ہوا ہو تو شیئر کریں۔
 
Top