اک کوشش کی ہے۔آپ لوگوں سے اصلاح کی درخواست ہے۔
لاکھ ویرانی سہی پروہ مکیں رہتا ہے
آج بھی دل میں مرے وہ مہ جبہں رہتا ہے
رہتا ہے آسماں پرآخری تارہ جب تک
لوٹ آنے کا ترے" دل کو یقیں رہتا ہے"
وقت جیسے ہو صبا ٹھہرتو جائے لیکن
دسترس میں کسی کی کب یہ کہیں رہتا ہے
چھیڑ دوں اس پری رو کا کبھی قصہ...