مسائل تو قریب قریب سب ہی نفسِیاتی نوعِیت کے ہو سکتے ہیں مگر جو بالخصوص ان طاغوتی قوتوں کے نرغے میں ہوں، اُن کو دیکھ کر ہی اندازہ قائم کِیا جا سکتا ہے۔ اہلِ نظر کے یہ اسرار ہم سے پوشیدہ ہیں مگر مشاہدہ یہی ہے کہ وہ آسیب وغیرہ سے ربط و تعلق پیدا کر لیتے ہیں۔ ہالہ، نسمہ، جسمِ مثالی، کچھ بھی کہہ لیں،...