نتائج تلاش

  1. زین علی شاہ زیب

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    شیطان، بدی کی قُوتوں، ناپاک روحوں وغیرہ کا وجود ہوتا ہے تاہم ہم اِسے ثابت نہیں کر سکتے، محسوس کر سکتے ہیں۔ جنات اور آسیب اِنسان کے وجود میں بسیرا کر سکتے ہیں۔ مگر، جو یہ سب کچھ نہ مانیں گے، زیادہ تر سائنس کے طلباء ہوں گے۔ وہ اگر یہ مان جائیں تو اُن کو سائنس کا طالب علم تسلیم نہ کیا جائے کہ یہ...
  2. زین علی شاہ زیب

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    ایک قتل ہوا۔ دوسرے کو شاید سزائے موت ہو جائے گی۔ اِن دونوں کے اصل معاملات اور نیتوں کے حالات تب جا کر کھلیں گے سو جنابِ من، ہمارے لیے اس لِحاظ سے یہ موضوعی مسائل ہیں۔ اَلمیہ یہ ہے کہ یہاں عامۃ الناس کی اکثریت کو عدالت اور عدالتی فیصلوں اور دلیل و منطق سے کوئی غرض نہ رہی ہے، یہ ایک تشوِیش ناک امر...
  3. زین علی شاہ زیب

    مکتوب کرائےکا مکان

    بات تو دِل کو لگتی ہے۔ ویسے ٹائٹل سے یوں لگا گویا کوئی افسانہ ہو۔
  4. زین علی شاہ زیب

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    تالا لگانا بہتر حل ہے۔ عامۃ الناس اپنے فیصلے خود نپٹانا سیکھیں۔ جو فرد، ادارہ، یا گروہ زیادہ طاقت وَر ہو، وُہ اپنے آپ کو منوا لے، بزورِ بازو۔
  5. زین علی شاہ زیب

    صبح بخیر!

    بے شک۔
  6. زین علی شاہ زیب

    خالد احمد دیکھا نہ ہمیں تو نے خط و خال سے آگے ۔۔۔ ۔۔۔ خالد احمد

    رنگِ رم و رفتارِ زمانہ نہیں بھولے دیکھا نہ قدم بھر کے تری چال سے آگے
  7. زین علی شاہ زیب

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    اظہار مدعا کا ارادہ تھا آج کچھ تیور تمہارے دیکھ کے خاموش ہو گیا
  8. زین علی شاہ زیب

    اردو ۔ انگلش بھائی بھائی

    یہ ایک عمدہ مضمُون ہے اور پندرہ برس گزر جانے کے باوُجود آج بھی بدقسمتی سے کم و بیش اسی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ انگریزی سے غیر ضروری بغض رکھنا ایک غَلط روش ہے۔
  9. زین علی شاہ زیب

    بھیڑ اور مجمع کے لیے اردو الفاظ

    میرے خیال میں ہاتھیوں کا غول درست ہے، نہ کہ ڈار۔
  10. زین علی شاہ زیب

    Use of smartphones in education

    The smartphones are compelling learning tools especially in these uncertain times. The smartphone devices are used to improve teaching and learning in relation to distance education. The use of smartphone ensures students to interact digitally and access online learning platforms.
  11. زین علی شاہ زیب

    مخلتف چیزوں آوازوں کے نام

    کیا دُنیا کی کم و بیش ہر بڑی زبان کے ساتھی یہی مُعاملہ نہ ہے؟ اِس پر بھی کُچھ روشنی ڈالیے۔
  12. زین علی شاہ زیب

    چھوٹے بڑے حادثات

    نُقصانات اور خسارے ہمیں خدائے بزرگ و برتر سے قریب تر کر دیتے ہیں۔ بِلا شُبہ حَوادث و مصائب پر صبر سے کام لینا ہی افضل ہے۔
  13. زین علی شاہ زیب

    وہ یوں ملا کہ ۔۔۔۔۔۔خفا خفا سا لگا۔۔۔

    مزاج اُس نے نہ پوچھا مگر سلام لیا یہ بے رُخی کا سلیقہ بھی کچھ بھلا سا لگا
  14. زین علی شاہ زیب

    افتخار عارف سجل کہ شور زمینوں میں آشیانہ کرے

    سجل کہ شور زمینوں میں آشیانہ کرے نہ جانے اب کے مسافر کہاں ٹھکانا کرے بس ایک بار اسے پڑھ سکوں غزل کی طرح پھر اس کے بعد تو جو گردش زمانہ کرے ہوائیں وہ ہیں کہ ہر زلف پیچ دار ہوئی کسے دماغ کہ اب آرزوئے شانہ کرے ابھی تو رات کے سب نگہ دار جاگتے ہیں ابھی سے کون چراغوں کی لو نشانہ کرے سلوک میں بھی...
  15. زین علی شاہ زیب

    پشین گوئی

    یہ بھی خُوب ہے بھئی۔
  16. زین علی شاہ زیب

    مانگنے کا بڑھتا رجحان

    دل کو چھو لینے والی تحریر ہے۔
Top