یہ ہماری نئی نسل علماء کرام سے اتنی متنفر کیوں ہے۔پتہ نہیں کس طرف جا رہے ہیں ہم لوگ ،،کہیں مولویوں سے ضد اور نفرت میں مذہب سے ہی نہ دور ہوجائے ہماری قوم :(
مجھے مولانا ڈاکٹر اسرار احمد کی ایک بات یاد آرہی ہے کہ
،،،ہم نے مولوی کو ایک پیشہ بنا دیا ہے اور پیشے میں تو پھر عیب ہوتے ہی ہیں ۔ہر شخص...