آپ کو کبھی کوئی ایسا ہمدرد ملا :)

نیلم

محفلین
ایک موٹر ڈرائیور پہاڑی سفر کے دوران اپنا راستہ بھول گیا۔

اتفاق سے راستے میں اسے ایک بوڑھا شخص ملا۔ ڈرائیور نے گاڑی روک کر اس سے راستہ پوچھا مگر بوڑھے نے لا علمی کا اظہارکیا۔ چنانچہ ڈرائیور مایوس ہو کر آگے کی طرف چل پڑا۔ ابھی ڈرائیور تھوڑی ہی دور گیا تھا کہ بوڑھے شخص نے پکارنا شروع کر دیا۔ اب بوڑھے کے ساتھ ایک اور شخص بھی تھا۔ ڈرائیور نے پر امید ہو کر اس تنگ سی سڑک پر سے بڑی مشکل سے اپنی گاڑی کو واپس موڑا۔ جب وہ ان کے قریب پہنچا تو بوڑھے شخص نے کہا۔

.

.

.

.

.

.

.

.
یہ میرا دوست رشید ہے۔ میں نے اس سے آپ کے گمشدہ راستے کے بارے میں دریافت کیا ہے۔ لیکن اتفاق سے اسے بھی آپ کے بتائے ہوئے راستے کا علم نہیں ہے۔
 
Top