نتائج تلاش

  1. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ٹمٹماتے ہوئے تارے کیسے لگتے ہیں آپ کو
  2. گرو جی

    ہیر اور رانجھا-ابن صفی

    یہ کہیں نہ کہ کھیڑے والے لے گئے ;)
  3. گرو جی

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    خوش آمید جناب
  4. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    پر ایسا تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
  5. گرو جی

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    واہ جناب کیا غزل پیش کی ہے آپ نے
  6. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    اللہ کے نام سے ایک اور دور شروع کرتے ہیں
  7. گرو جی

    جب تک اُمیدِ وصل کے صحراؤں میں رہا - مقسط ندیم

    زرد پتوں کی طرح لوگ اڑے جاتے ہیں شہر بھی اب تو نظر آتا ہے جنگل کی طرح
  8. گرو جی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    خیر خیر و شر کا یہ معرکہ بہت پرانا ہے
  9. گرو جی

    ہیر اور رانجھا-ابن صفی

    تو جناب اس میں‌ہیر کی موت کا ذکر نہیں ہے وہ کیسے وفات پائی
  10. گرو جی

    اے صدرِ وقت تجھے ہوا کیا ہے۔۔۔۔۔ برائے گرو

    سر پہ کاری ضرب لگانے والے اسکولوں میں نہیں پڑھا میں نے اور ویسے بھی میں کرسی بنتا تھا مرغا نہیں ورنہ سر اذان کا بھی کہہ دیتے اور مرغی ملنی نہیں تھی لہذا میرے اسکول میں یہ رواج نہیں پنپ سکا
  11. گرو جی

    "مجید لاہوری" کے "نمکدان" سے کچھ نمک

    سر جی تھوڑا صبر فرمائیں ایک دن مین سب کلام شامل کر دیں گے تو پھر مزا نہیں آئے گا
  12. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    نہ صرف جی خوش ہوتا ہے بلکہ ہمت ملتی ہے
  13. گرو جی

    اے صدرِ وقت تجھے ہوا کیا ہے۔۔۔۔۔ برائے گرو

    جناب کبھی ایسا اتفاق نہیں ہوا نہ مرغا بننے کا اس لئے کچھ اندازہ نہیں ہے
  14. گرو جی

    اے صدرِ وقت تجھے ہوا کیا ہے۔۔۔۔۔ برائے گرو

    جناب اتنے لکھے پڑھے ہوئے ہوتے تو کیا بات تھی
  15. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    لازمی ہے جناب اتنا پکا ایمان ہوگا تو پھر شفا بھی ہو گی نہ
  16. گرو جی

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    آج کل ٹینشن کے علاوہ زندگی میں رکھا کیا ہے
  17. گرو جی

    اے صدرِ وقت تجھے ہوا کیا ہے۔۔۔۔۔ برائے گرو

    حضور املا کی بات ہوئی ہے عملے کی نہیں کہ برس لگ جائیں آپ کی باتیں آپ ہی جانیں
  18. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    کیا بات کہی آپ نے جی خوش کر دیا
Top