آپ کی سائٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ جیسے عظیم لوگوں نے اپنی زبان کو زندہ کرنے کے لئے اپنے شب و روز صرف کئے ہوئے ہیں میں آپکو خصوصی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
میری تجویز ہے کہ آپ phpBB کی جگہ اپنا لوگو کوئی اچھا سا اردو میں تیار کرکے لگا دیں۔
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کاوش میں...