نتائج تلاش

  1. مسٹر گرزلی

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    شکریہ شمشاد بھائی! کوئی خاص وجہ نہیں ہے۔کسی دور میں ابن صفی کا ناول "علامہ دھشتناک" پڑھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس۔ میرا گذشتہ مراسلہ دوبار آگیا ہے پہلا ختم کردیں۔ شکریہ
  2. مسٹر گرزلی

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    بھائی کیا کریں! ہر فیلڈ میں نام ہی باقی رہ گیا جیسے ہم نام کے مسلمان ہیں ایسے ہی میں بھی نام ہی کا "گرزلی" ہوں۔آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔:)
  3. مسٹر گرزلی

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    یہ تمام کتابیں میری ذاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔میرا مسلک مطالعہ میں کچھ ٹیڑھا ہے۔۔۔۔اگر کوئی کتاب پسند آجائےتو پہلے اسے خریدتا ہوں پھر پڑھتا ہوں۔۔۔۔۔۔ویسے آپ نے ان کے کالم تو پڑھے ہوں گے جب یہ جسارت یا تکبیر میں لکھتے تھے یعنی کتابی شکل میں نہیں،رسالوں میں۔۔۔۔۔؟؟
  4. مسٹر گرزلی

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    ہر سال ایک قرات شروع کی جاتی ہے،جس کے مطابق مکمل قران پڑھا جاتا ہے،پھر ائیندہ سال بھی ایسا ہی کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔اور ایسے ہی سات یا آٹھ سال مکمل ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔اگر اپ کے ذہن میں کوئی خاص بات ہے تو بیان کیجئے۔۔
  5. مسٹر گرزلی

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    ارے یہ کیا ہماری 11 تحریریں ہوچکی ہیں۔۔۔۔شاید اب یہ بارہویں ہے۔۔۔۔
  6. مسٹر گرزلی

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    آپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔باقی محسن بھائی آپ ہمیں کھلی آنکھوں سے بھی پپو ہی دکھتے ہیں کیوں کہ آپ کا کوٹ کافی خوبصورت ہے باقی کچھ نظر نہیں آتا۔۔۔۔معذرت! ممکن ہے ہمارے دیکھنے میں ہی کمزوری ہو۔:rolleyes:
  7. مسٹر گرزلی

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    ایک سال طویل عرصہ ہے :confused: میں نہیں سمجھتا کہ ایک سال طویل عرصہ ہے،ویسے عام طور پر جو تجوید پڑھائی جاتی ہے اس کا تعلق روایت حفص سے ہے جو کہ سات قراتوں میں سے ایک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی مکمل پڑھتا ہے تو اس کے لیے اسے آٹھ سال کا عرصہ درکار ہے جس میں ان قراتوں کے قواعد وغیرہ کے متعلق بتایا...
  8. مسٹر گرزلی

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    ایم بلال! میرا تعلق گوجرانوالہ شہر سے ہے،گوندلانوالہ اڈے کے قریب ہی رہائش ہے۔
  9. مسٹر گرزلی

    خط ثلث

    بھائیو! خطاطی میرا مشغلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ خط جتنا خوبصورت ہے ، اسے لکھنا اتنا ہی مشکل ہے یہی وجہ ہے عالمی مقابلے میں سب سے بڑا انعام خط ثلث جلی لکھنے والے کو ملتا ہے۔۔۔۔
  10. مسٹر گرزلی

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    عبد المجید اور ماوراء! خوش آمدید کہنے کا شکریہ۔
  11. مسٹر گرزلی

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    تعارف کچھ خاص نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔گوجرانوالہ میں رہائش ہے۔۔۔۔۔۔۔تعلیم تین چار میل ہے۔۔۔۔۔۔۔پہلے گیارہ سال کی عمر میں حفظ مکمل کیا۔۔۔۔اس کے بعدایک سال تجوید پڑھی۔۔۔پھر درس نظامی میں داخلہ لیا اور اب چھٹا سال ہے۔کل سات سال کا کورس ہے۔۔۔۔۔پچھلے سال یعنی درس نظامی کے پانچویں سال ، دوستوں کہنے پر میٹر ک...
  12. مسٹر گرزلی

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    السلام علیکم پیارے فورم کے پیارے ممبران!!!!!
  13. مسٹر گرزلی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید۔
  14. مسٹر گرزلی

    برج العرب

    بہت خوب زینب جی! معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ۔
  15. مسٹر گرزلی

    اردو انسٹیٹیوٹ(اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم کا آن لائن ادارہ)

    بہت خوب سائٹ ہے ، لیکن معلوم نہیں کب شروع ہوتی ہے بھائی آپ کوئی اور سائٹ بھی بتادیں جو جاری ہو
  16. مسٹر گرزلی

    اردو انسٹیٹیوٹ(اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم کا آن لائن ادارہ)

    السلام علیکم اسی طرح کی کوئی اور ویب سائٹ جو اردو میں ہو ۔ اگر کسی کو علم ہو تو ضرور بتائے
Top