نتائج تلاش

  1. شازل

    بی بی سی اردو کا نیا سانچہ

    مجھے تو یہ تبدیلی پسند آئی
  2. شازل

    اردو تازہ

    میں نے ایک بلاگ شروع کیا ہے جس میں ٹیکنالوجی کے علاوہ ہر قسم کی اہم خبریں پیش کی جائیں گی۔ اگرچہ اسے بنے ہوئے کچھ عرصہ ہوا ہے مگر انشاءاللہ میں اسے ٹائم دے کر اپڈیٹ کرتا رہوں گا امید ہے محفل کے اراکین میری حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔ شکریہ http://urdutaza.blogspot.com
  3. شازل

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    کئی دن ہو گئے ہیں یہ سروس ڈاؤن ہے کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ یہ سب ہو کیا رہا ہے:timeout:
  4. شازل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اسپائی ویئر بہت سے لوگوں کی پرائیویسی اور سیکورٹی پر سوالیہ نشان ہیں کئی معاملات پر ہم انتہائی فکر مند ہوجاتے ہیں کہ اسپائی ویئر ہمارے ذاتی معاملات میں متجاوز ہو جاتے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ ہمارے لئے یہ سمجھنا کہ یہ پروگرام کس قدر ہمارے متعلق معلومات اکھٹی کرتے ہیں ،بہت ضروری ہو جاتا ہے۔ EULA یعنی...
  5. شازل

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    میں نے میل کردی تھی آپ کو مگر ابھی تک جواب سے محروم ہوں مہربانی کرکے اس سلسلہ میں کچھ کیجئے۔
  6. شازل

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    بالاخر میں نے بھی باقاعدہ طور پر بلاگنگ شروع کردی ، میرے بلاگ میں کچھ مشاہدات کو آپ ملاحظہ کرسکیں گے اگر آپ مجھ سے اتفاق نہیں کرتے تو تبصرے کے زریعے میرے خیالات کو تبدیل کرسکتے ہیں کیونکہ ہو سکتا ہے میں کچھ آپ لوگوں سے سیکھ سکوں تو کیا خیال ہے
  7. شازل

    لینکس کا بھوت

    لینکس سے بھٹک کر کریک پر آگئے خدا خیر کرے:haha:
  8. شازل

    ورڈ پریس میں فونٹ انسٹالیشن کے لیے مدد درکار ہے

    عبدالقدوس بھائی آپ یوں کریں کہ ورڈ پریس کی ڈائریکٹری wp-content\themes میں جاکر اپنی تھیم کو اوپن کریں۔ اس میں style.css کی فائل ہوگی۔ آپ font-family: کے آگے "Alvi Nastaleeq v1.0.0" لکھ دیں اورجہاں جہاں فونٹ تبدیل کرنا ہو کرتے جائیں اور سیو کردیں۔ امید ہے فونٹ بدل جائے گا۔
  9. شازل

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    میں‌حامدمیر کو منافق کہنے پر حیران ہوں اور دوسری بہت سی باتوں پر متعجب ہوں اور پریشان بھی، کیا امریکیوں‌کی آمد ستے پہلے یہ خود کش دھماکے ہوتے تھے۔جب سے امریکا اس ملک کا پڑوسی ہوا ہے یہ سلسلہ شروع ہے امریکی ہمارے شہریوں کو مارتے ہیں اور شہری جسے آپ لوگ ظالمان کہتے ہو وہ بجائے امریکیوں کے...
  10. شازل

    پی ایچ پی بی بی 3 پر فورم

    میں آپ کو بجائے اس کے کہ فلاں چیز کردو اور یہ کردو کے علاوہ ایک سادہ سا حل بتاتا ہوں اور وہ یہ کہ لوکل ہوسٹ پر فورم سیٹ کرلو اور اسکا بیک اپ بنا کر اپ لوڈ کردو۔
  11. شازل

    بذدلی کا عزاب

    آج ایک کالم آپ سے شیئر کررہا ہوں یہ کالم نوائے وقت سے لیا گیا ہے آُ پ بھی ملاحظہ کریں
  12. شازل

    "آہمسا" کا مکمل اردو قالب

    سوری پہلے یہ شاٹ نہیں‌دکھایا جاسکا
  13. شازل

    "آہمسا" کا مکمل اردو قالب

    ورڈ پریس تھیم ahimsa کو اردو میں ڈھالا ہے یہ میری دوسری کوشش ہے مگر پہلے سے ذرا بہتراور زیادہ پروفیشنل انداز میں، یہ ایک خوبصورت تھیم ہے اورکچھ مختلف بھی، اس ربط پر اس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں http://www.4shared.com/file/62691112/95284688/ahimsa.html اور اسکا اسکرین شاٹ یہ ہے
  14. شازل

    ڈم ڈم تھیم اب مکمل اردو میں

    مجھے ابھی یہ دیکھ کر بہت افسوس اور مایوسی ہوئی کہ یہ تھیم پہلے ہی آپ ورڈ پریس کی تھیمز میں دے رہے ہیں مگر وہ ترجمہ نہیں‌ہے اور کچھ اور بھی خامیاں ہیں چلو آپ دونوں حضرات نے میری حوصلہ افزائی کی اس کے لئے میں شکر گزار ہوں:cry:
  15. شازل

    ڈم ڈم تھیم اب مکمل اردو میں

    میں نے اس سے پہلے پوسٹ میں یہ تھیم صرف فونٹ میں تبدیلی کرکے پیش کی تھی مگر اب اس تھیم کا ترجمہ بھی کردیا گیا ہے اور کچھ آپشن بھی شامل کردیے گئے ہیں مثلا لاگ ان اور لاگ آوٹ کا آپشن اسمیں شامل نہیں تھا۔اور کچھ دوسرے بک مارکس بھی شامل تھے۔ جنہیں ختم کردیا گیاہے۔ نمونے کے طور پر یہ بلاگ دیکھیے...
  16. شازل

    یونی کوڈ سپورٹ

    میں یہ کام پہلے ہی کررہا ہوں BabelPad کے زریعے مگر یہ کافی نہیں ہے اور نبیل بھائی یہ ٹیوٹورئل تو بہت پہلے لکھ دینا چاہیے تھا کیونکہ یہ تو بنیادی باتیں ہیں امید ہے جلد ہی اس سلسلے میں پیش رفت ہوگی ۔ شاکر بھائی کیا یونی کوڈ میں سیو کرنے کے علاوہ بھی آپ کوئی طریقہ اختیار کرتے ہیں؟ کچھ اس لنک کے...
  17. شازل

    یونی کوڈ سپورٹ

    اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی سی ایم ایس کو مقامیانے لگیں‌تو انکوڈنگ کا مسئلہ کھڑا ہوجاتا ہے الفاظ عجیب و غریب ہو جاتے ہیں کیا کوئی اصول ہے کہ کہاں پر یونی کوڈ سپورٹ کو ایڈ کرنے سے اردو وغیرہ درست طریقے سے لکھی جاسکتی ہے؟ کیا ہم لینگوئج فائل پو یہ اصول لاگو کردیں یا کہیں‌اور جگہ پر کوئی سادہ سا...
  18. شازل

    پی ایچ پی بی بی تھری کے ایررز

    ایک ایرر حاضر ہے لیکن اسی طرز کے بہت زیادہ ایررز ہیں جو کہ میں عکسا نہیں سکا
  19. شازل

    mybboard ترجمہ

    اگر محسوس نہ کریں تو مائی بی بورڈ بہت اچھا پیکج ہے بس اس میں اردو کو پیوست کرنے کی کمی ہے مگر نبیل بھائی کی بات درست ہے کہ ترجمہ کا جب کام مکمل ہوجائے گاتو باقی کلی پھندنے مشاورت سے لگ جائییں گے۔ آپ اس بات کی بھی یقین دہانی رکھیں کہ یہ پیکج آپ ہی کے نام سے ریلیز ہوگاالبتہ کسی اور کانام بھی ساتھ...
  20. شازل

    mybboard ترجمہ

    بالکل مگر کیا پھر سے محنت کرنی پڑے گی۔
Top