میرا نام منصور احمد ہے۔۔ بی کام کا طاالب علم ہوں۔۔۔ پاکستان کے شہر پشاور میں رہائش ہے۔۔
کمپیوٹر کے بارے میں تھوڑی بہت معلومات ہے لیکن لینگویج کی الف ب تک نہیںسیکھ پایا۔۔۔۔ ڈپلومہ کرتے وقت سی، سی پلس پلس، وی بی کی طرف دھیان دیا تھا لیکن یہ سوچ کر کہ میرے بس کا کام نہیں ان کو منہ ہی نہیں لگایا...