عالمی کتب میلے کا تیسرا دن:80 ہزار افراد نے اسٹالوں کا دورہ کیا،لاکھوں روپے کی کتابیں
کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری چھٹے بین الاقوامی کتب میلے کے تیسرے دن شرکاء کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا اتوار کو تعطیل ہونے کے باعث 80 ہزار لوگوں نے کتب میلے کا دورہ کیا اور لاکھوں روپے کی کتب کی...
بھارتی پبلشرز پہلے روز کتب میلے میں شریک نہیں ہو سکے
چھٹے عالمی کتب میلے میں تاخیر سے ویزے ملنے کے باعث بھارتی پبلشرز پہلے روز شرکت نہیں کر سکے تاہم کتب میلے کے دوسرے روز ہفتہ 25/دسمبر کو وہ کراچی پہنچ جائیں گے، میلے میں ایران، سنگاپور، کینیڈا کے اسٹال خصوصی توجہ کے مرکز رہے۔ میلے کے پہلے روز...
شكریہ اور جزاک اللہ۔۔۔۔
میں لوکل ہوسٹ پر جملہ استعمال کررہا ہوں، اردو انیبل کرنے کے بعد علوی یا جمیل نستعلیق فونٹ براؤز پر انیبل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
یہاں محفل میں جو "اردو جملہ" ہے بہت پرانا ہے اور صحیح استعمال بھی نہیں ہو رہا۔
چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ کل (جمعہ )سے شروع ہو گا جس کا افتتاح وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کریں گے۔ یہ بک فیئر پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے چھٹی بین الاقوامی کراچی بک فیئر کا آغاز ہوگا۔ یہ بک فیئر 24 سے 28 دسمبر تک جاری رہے گی، اس بک فیئرمیں 250 بک اسٹالز لگائے جائیں...
خوابِ دیرینہ کو مولیٰ تو حقیقت کردے
جناب خالد اقبال تائب
خوابِ دیرینہ کو مولیٰ تو حقیقت کردے
جائوں طیبہ تو وہیں سے مجھے رخصت کردے
ترے محبوب کا یارب میں پڑوسی بن جائوں
دور افتادہ کو تو صاحب قربت کردے
مالکِ زیست ہے تو تیرے لیے کیا مشکل
موت کو میرے لیے باعثِ برکت کردے
کردے پیوند...