نتائج تلاش

  1. احسان اللہ

    اوریا مقبول جان صاحب کے کالموں پر مشتمل کتاب کا تعارف

    اوریا مقبول جان صاحب کے اخباری کالموں کا مجموعہ حرف راز کے نام سے کئی جلدوں میں چھپ چکا ہے ،اس وڈیو میں حرف راز کا ہی تعارف کروایا گیا ہے ۔
  2. احسان اللہ

    ابن العربی کی زندگی عقائد اور انکی کتب پر لکھی گئی کتاب

    ابن العربی پر ایک شیعہ عالم نے دس سال مطالعہ کرنے کے بعد یہ کتاب لکھی تھی ۔
  3. احسان اللہ

    امام غزالی اپنی اس کتاب پر فخر کیا کرتے تھے

    امام غزالی نے ایک کتاب لکھی تھی ،جس پر وہ خود فخر کیا کرتے تھے ،اس کتاب کا نام ہے ،منھاج العابدین ،امام غزالی کی اسی کتاب کا تعارف اس وڈیو میں کروایا گیا ہے ۔
  4. احسان اللہ

    اسلام کی سربلندی کیلئے عزیمت کا راستہ اختیار کرنے والوں کا تذکرہ

    میاں افضل صاحب نے ایک کتاب لکھی تھی ،اعلاء کلمۃ الحق کی روایت اسلام میں ،اس وڈیو میں اسی کتاب کا تعارف کروایا گیا ہے ،یہ وڈیو خادم رضوی صاحب کے جنازے کے ایک دن بعد ریکارڈ کی گئی تھی ،اس لیے اس کے پہلے صفحے پر یہ لکھا ہے ،خادم رضوی صاحب جیسے لوگوں کا تذکرہ ۔
  5. احسان اللہ

    فرشتوں سے متعلق اسلامی کتاب

    امام سیوطی نے فرشتوں سے متعلق ایک کتاب لکھی تھی ،جس کا نام الحبائک فی اخبار الملائک تھا ،اس وڈیو میں اس کے اردو ترجمے کا تعارف کروایا گیا ہے ۔
  6. احسان اللہ

    جامع الاحادیث کتاب کا تعارف

    اس وڈیو میں جامع الاحادیث کا تعارف کروایا گیا ہے ،جو دس جلدوں پر مشتمل احادیث اور فوائد احادیث پر مشتمل کتاب ہے ،اس حدیث کی کتاب میں مولانا احمد رضا خان بریلوی صاحب کے فوائد حدیث کو بھی جمع کیا گیا ہے ۔
  7. احسان اللہ

    دس ہزار سے زائد اسلامی تاریخ مقامات کا شاندار تذکرہ صرف ایک جلد پر مبنی کتاب میں

    اس وڈیو میں ڈاکٹر غلام جیلانی برق صاحب کی کتاب کا تعارف کروایا گیا ہے ،جو حقیقتاً علامہ یاقوت حموی کی معجم البلدان کا خلاصہ ہے ۔
  8. احسان اللہ

    ابن قدامہ مقدسی کی کتاب التوابین کا تعارف

    اس وڈیو میں ابن قدامہ مقدسی کی کتاب التوابین کے اردو ترجمے کا تعارف کروایا گیا ہے
  9. احسان اللہ

    تاریخ دعوت و عزیمت کا تعارف

    اس وڈیو میں مولانا سید ابو الحسن علی ندوی صاحب کی لکھی ہوئی کتاب تاریخ دعوت و عزیمت کا تعارف کروایا گیا ہے
  10. احسان اللہ

    ملفوظات حکیم الامت ۳۲ جلدوں کا تعارف

    اس وڈیو میں مولانا اشرف علی تھانوی صاحب کے ملفوظات کا تعارف کروایا گیا ہے جو کہ بتیس جلدوں پر مشتمل ہیں
  11. احسان اللہ

    صحیح بخاری کی سولہ جلدوں پر مشتمل اردو شرح

    اس وڈیو میں علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کی لکھی ہوئی ،صحیح بخاری کی اردو شرح کا تعارف کروایا گیا ہے ،جو سولہ جلدوں پر مشتمل ہے ۔
  12. احسان اللہ

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    میں نے بھی ورڈ پریس پر ایک بلاگ بنا رکھا ہے ،جس پر اسلام کے حوالے سے تحریریں لکھتا رہتا ہوں ،آپ گوگل پر احسان اللہ کیانی لکھیں ،ان شاء اللہ میرا بلاگ آپ کے سامنے آجائے گا ۔
  13. احسان اللہ

    پیر اور جمعرات کی اہمیت احادیث کی روشنی میں:

    پیر اور جمعرات کے دن کی اہمیت : تحریر:احسان اللہ کیانی ہم جو بھی عمل کرتے ہیں ،اسے اللہ کی بارگاہ میں پیش کیا جاتا ہے یہ پیش کرنا تین طرح سے ہوتا ہے پہلی صورت : ہر دن اور ہر رات کے اعمال پوری تفصیل کے ساتھ پیش کیےجاتے ہیں دوسری صورت : پھر سات دنوں کے اعمال پیر اور جمعرات کے دن پیش کیے جاتے...
  14. احسان اللہ

    کریڈیٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کا حکم

    سود میں یا حرام میں ۔۔۔؟؟؟
  15. احسان اللہ

    کریڈیٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کا حکم

    سودی معاملے پر راضی ہونا بھی حرام ہے
  16. احسان اللہ

    کریڈیٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کا حکم

    قرض لینا ممنو ع نہیں ،لیکن قرض کا نفع لینا اور دینا ممنوع ہے حدیث شریف میں ہے ہر وہ قرض کو نفع جاری کرے وہ سود ہے
  17. احسان اللہ

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    پہلی بات تو یہ ہے کہ منھاج القرآن کا فتوی بریلوی علماء کرام کے نزدیک بھی معتبر نہیں ہے ،ڈاکٹر طاہر القادری صاحب خود اپنی ایک تحریر میں کہہ چکے ہیں ،میں نے منھاج القرآن کے مفتی عبد القیوم ہزاروی جیسا لبرل مفتی ساری دنیا میں نہیں دیکھا ۔ دوسری بات یہ ہے کہ میں بریلوی نہیں ہوں آپ سے گزارش کی ہے...
  18. احسان اللہ

    مولانا احمد رضا خان صاحب

    جناب ۔۔۔یہ جان بوجھ کر مختصر لکھا ہے ۔۔۔تاکہ سب کچھ یاد رہے۔۔۔۔جن کو مطالعہ کی عادت نہیں۔۔۔وہ بھی باآسانی پڑھ لیں
  19. احسان اللہ

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    عقل قرآن و سنت کے مخالف ہو۔۔تو۔۔۔قابل قبول نہیں
  20. احسان اللہ

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    آپ کو جتنی تحریریں میرے اس موقف کے خلاف ملیں گی۔۔۔۔ان سب میں صرف عقلی دلائل ہوں گے۔۔۔نہ قرآن ہو گا۔۔نہ حدیث ہو گی۔۔۔
Top