سید نصرت بخاری
ضلع اٹک کے چندرسائل
رسائل کسی بھی علاقے کا آئینہ یا تصویر ہوتے ہیں۔ان رسائل میں ایک پورا عہد اور ایک پوری تہذیب سانس لے رہی ہوتی ہے۔قومی سطح کے رسائل تو قومی اوربین الاقوامی سطح کی خبریں اور موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔علاقائی سطح کے مسائل اورمقامی نوعیت کی معمولی خبریں ان کی...