ملائکہ میں زیادہ تر کپڑوں کی شاپنگ کرتی ہوں اور بہت کپڑے لیتی ہوں ۔باقی ہر قسم کی چیزیں میری سسٹرز بھجیتی ہیں(یوکے سے) ۔جوتے ،کلچ ،پرفیومز،میک اپ ہر قسم کا،، ،سویٹرز،ہنڈ بیگز،اور ہر ضرورت کی چیز وغیرہ۔پھر صرف کپڑے ہی بچتے ہیں جو میں یہاں سے ہی خریدتی ہوں۔اور آج کل جو شاپنگ کی ہے میں نے وہ کرمیوں...