نتائج تلاش

  1. ہما

    اتنا سوچ لینا تم

    جی شمشاد صاحب! کُچھ ذاتی مسائل رہے اس لئے نہیں آ پائی ۔۔مگر انشاءاللہ ۔۔۔اب آنا جانا رہے گا۔۔بشرطِ زندگی :)و صحت!
  2. ہما

    بے بسی !!!!!

    سوچ کے ساحل پر دُکھ سُکھ گھروندے ہیں‌ درد کی لہروں میں بے کلی کی طُغیانی جب بھی بڑھنے لگتی ہے بے چین آبگینوں سے سپنے بہنے لگتے ہیں اور دُکھ سُکھ کے کچے گھر گڈ مڈ ہونے لگتے ہیں آتی جاتی سانسوں میں بے بسی کا ٹہراؤ بے حد ستاتا ہے جب سپنہ ٹوٹ جاتا ہے ہما ‌
  3. ہما

    اتنا سوچ لینا تم

    بہت خوب صاحبہ ! آپ نے بُہت اچھی نظم لکھی ،شکریہ خوش رہیئے !
  4. ہما

    الگ ہوئی

    وہ منزلیں ہمیں کِتنی عزیز ہیں جِن کی راہ ہم سے الگ ہوئی آئینہ پے گرد ہے رکی ہوئی جو شبیہ تھی اُس میں الگ ہوئی وہ وفا کی چاہت تُمام عُمر اب راحتوں سے الگ ہوئی !!! پُرانی اِک کہانی یاد آئی جب رات چاندنی سے الگ ہوئی ہمیں بھی یاد آئے خزاں کے چمن نیند جب خوابوں سے الگ ہوئی ہما
  5. ہما

    چلو کوئی فیصلہ تو ہو

    شکریہ ضبط‌جی‌!
  6. ہما

    غزل : محبتوں کا تری اعتراف میں نے کیا

    غزل بُت خوب عاصم جی ۔۔۔ہر با کی ظرح آپ کے کلام کو خوبصورت ہی پایا۔۔۔خوش رہیئے
  7. ہما

    میں تو شعر ہُوں کسی اور کا

    واہ!‌کیا‌با‌ت‌ہے‌ :lol:
  8. ہما

    مُحبت تو فسانہ ہے ہی نہیں‌نا!

    بُہت نوازش۔۔۔شکریہ!
  9. ہما

    تعارف ہما کی آمد

    بُہت نوازش! جناب! خوش رہیئے
  10. ہما

    کو کو رینا - احمد رشدی

    واہ کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔ :o
  11. ہما

    تعارف ہما کی آمد

    بُہت شکریہ جناب!
  12. ہما

    مُحبت تو فسانہ ہے ہی نہیں‌نا!

    فسانوں کا جہاں لازم تھا اچھا مُحبت تو فسانہ ہے ہی نہیں نا یہ وجود ہے لا ریب جیسا کہ فی زمانہ ہے ہی نہیں نا جو روحوں میں سمانا چاہتے ہوں کریں کوئی بہانہ ہی نہیں نا جو عظمت دوریوں میں ہوئی پنہاں مِلن میں وہ تقدس ہے ہی نہیں نا اُسی کھونے کا ہم کو ڈر ہو کیسا جِسے پانے کی چاہ ہے...
  13. ہما

    تعارف ہما کی آمد

    شکریہ آپ کا !: :o
  14. ہما

    تعارف ہما کی آمد

    ہم تو مُستقل ہیں؟ :roll: :o بہر حال آپ کے ایک بار پھر خوش آمدید کہنے کا ایکبار پھر شکریہ
  15. ہما

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    :D اچھا موڈ ہے ۔۔۔اللہ آگے بھی اچھا ہی رکھے۔ آمین :)
  16. ہما

    تعارف ہما کی آمد

    تہاڈی بڑی میربانی جی
  17. ہما

    تعارف ہما کی آمد

    ہما تو یہاں‌ہے۔۔۔مگر آپ دُھند کے پیچھے ہیں، شکریہ خوش آمدید کے پیغام کا :)
  18. ہما

    تعارف ہما کی آمد

    شکریہ فرزانہ جی! ہمیں دیوانگی کے عالم میں تھے۔۔آپ کے میسج نے واقعی ثابت کر دیا کہ فرزانوں کی مجلس میں ہیں ہم :lol:
  19. ہما

    تعارف ہما کی آمد

    خوبصورت آندازِ میں خوش آمدید کہنے کا بے حد شکریہ۔۔۔سایہء گُل میں خار بھی تو ہوتے ہیں:)۔۔۔بہر حال شکریہ
Top