نتائج تلاش

  1. ماما شالا

    تعارف میرا نام

    شللا دراصل ثروت سے ماخوذ ہے اور انگلش میں شللا کو shalla لکھا جا سکتا ہے ، اور mama_shalla کو ماما شالا کہا جانے لگا، یہ نام میرے پیارے بھائی اور بہنوں کی نسبت سے مجھے بہت عزیز ہے، جبکہ ماما میرے پیارے بچے مجھے کہتے ہیں۔ معمہ حل ہوا۔☺
  2. ماما شالا

    تعارف میرا نام

    بچے ماما کہہ کر بلاتے ہیں اور بھائی بہن شللا باجی کہہ کر
  3. ماما شالا

    تعارف میرا نام

    بہت عنایت کہ یہ نام ادب کے شہہ پارے سے جا ملایا اور دلچسپ تبصرے سننے کے بعد وجہ تسمیہ بتانا اچھا ہوگا
  4. ماما شالا

    تعارف میرا نام

    پہلے ایسا نام پڑھا کبھی؟
Top