چلو کوئی بات نہیں پھر میری ہی بہن ہیں وہ ۔ویسے بھی کم کھانے پینے والے زیادہ صحت مند ہوتے بیماریاں بھی زیادہ کھانے سے لگتی ہیں :P
حضرت علی رضی اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اگر تم چاہتے ہو کہ کھانا تمہں ضرر نہ پہنچائے تو دسترخوان پہ دیر سے جایا کرو اور جلدی اُٹھ آیا کرو،،،،،
یہ سُن کے اب کھانا پینا نہ...