نتائج تلاش

  1. شاہ معین الدین

    کوئ ہے جو میری مدد کرے اردو بلاگنگ میں

    نیز اس میں بھائی نبیل کا نام ہے میں اس کی جگہ اپنا نام لگانا چاہتا ہوں وہ کیسے چینج کروں
  2. شاہ معین الدین

    کوئ ہے جو میری مدد کرے اردو بلاگنگ میں

    السلام اعلیکم میں ایک بلاگ اردو زبان میں بنانے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا ربط یہ ہے .اب اس میں ایک مسلہ ہے میں چاہتا ہوں کہ اس کی سائڈ بار دائیں طرف دکھا ئ دیں جو کہ اس وقت بائیں طرف ہے کوئ میری مدد کرے پلیز .اردو محفل پر پہلی دفعہ آیا ہوں امید ہے آپ لوگ میری مدد کرو گے.اگر کوئ غلطی ہو گی ہو تو...
Top