نہی جی یہ وہی غزل ہے۔ مگر غلطی سے ایک وقت میں دو بار پوسٹ ہوئی ہے، ایک ہی نام سے۔ مجھے ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ معلوم نہیں ، اسی لیے ختم نہ کر پایا۔اس کے لیے معزرت چاہتا ہوں۔
سلام طارق شاہ صاحب۔ بیحد شکریہ۔ بہت صورت طرح سے اصلاح کئی، اور اپکے کہنے پر عمل کرتے ہوے مزید شعروشاعری پڑنا اور عروض سیکھنا شروع کر دیا ہے۔ امید ہے انشااللہ آگے یہ غلطیا ں درست ہو جایں گی۔
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
دیارِچشم سے اس دل میں اُتر جانے دو
مرنا چاہتے ہیں،تیری باہوں میں مرجانے دو
اتنا پاگل ہے کسی چیز کی پرواہ نہ کرے
ہجرانِ یار سےاس قلب کو ڈر جانے دو
میرا دعدیٰ ہے تجھے چھین کر لے آونگا
پر بھروسا بھی نہیں، میرا بھی سرجانےدو
شبِ ہجران میں خود کو بھی کہیں کھویا ہے
کوئ رستہ تو دکھاؤ ،مجھےگھر...