نتائج تلاش

  1. عبدالودود

    رسم محبت۔۔۔۔ براے اصلاح

    رسمِ محبت نے ہمیں یہ صلہ دیا سارے جہان کو چھوڑکےتنہا بنا دیا۔ ایک دور میں تو ہم بھی کبھی باوقارتھے فقط اس کے عشاروں نے کھلونا بنا دیا۔ محفل میں ملی مجھ کو اور میں دیکھتا رہا بس اسکی اداوں نے دیوانہ بنا دیا۔ ہم نے بھی یہ سنا تھا کہ اندھی ہے محبت کم بخت نے ہم کو بھی نابینا بنا دیا۔ زیاں کے خوف...
  2. عبدالودود

    رسم محبت۔۔۔۔ براے اصلاح

    سب سے پہلے تو میں آپکا بیحد شکر گزار ہوں کہ آپ نے میرے اس غزل پر نظر ثانی کئ کیا آپ ہمیں کویی مثال دے سکتے ہیں، آپکی بہت مہربانی ہوگی۔
  3. عبدالودود

    رسم محبت۔۔۔۔ براے اصلاح

    رسمِ محبت نے ہمیں یہ صلہ دیا سارے جہان کو چھوڑکےتنہا بنا دیا۔ ہم دیدہِ پرنم تھے مگر اشک بار نہیں فقط بےرخی نے اسکی ہم کو رلا دیا۔ محفل میں ملی مجھ کو اور میں دیکھتا رہا بس اسکی اداوں نے دیوانہ بنا دیا۔ زیاں کے خوف سے وہ راہِ وفا پہ آ نہ سکی محبت دیارِ غم ہے یہ بہانا بنا دیا۔ اب تیری محبت...
Top