ٹرمپ: ہیلو کیبل آپریٹر میرے ٹی وی پر اے آر وائی نہیں آ رہا.
کیبل آپریٹر: مسٹر ٹرمپ یہ کونسا چینل ہے کوئی نشانی بتائیں.
ٹرمپ: اس چینل پر میرے جیتنے کی خبر نشر ہو رہی ہے اور صابر شاکر نامی بندہ الٹی سیدھی انگریزی بول کر ہماری اسٹیٹس کے نام بگاڑ کر میری جھوٹی تعریفیں کر رہا ہے.