نتائج تلاش

  1. آورکزئی

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    بغض علماء ماشاءاللہ ۔۔۔۔
  2. آورکزئی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اچھا ہوا اپ نے ڈی ٹو او نہیں کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
  3. آورکزئی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ناروے کا پانی بہت مشہور ہے۔۔۔ یہاں یو اے ای میں بھی کافی لوگ پیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی جاسم بھائی والی بات۔۔۔۔۔۔۔ ٹوٹی والا ہی پیتے ہیں
  4. آورکزئی

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ہاہاہا۔۔۔ کیا بات ہے بھائی۔۔۔۔ چلیں اپ یہ گارنٹی دے دیں کہ گھر میں کوئی مرے گا نہیں۔۔۔۔۔۔۔ ارے محترم موت سے بھی کوئی بچ سکتا ہے۔۔۔
  5. آورکزئی

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    مولانا پہلے روز سے گھر میں رہنے اور نماز پڑھنے کی تلقین کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسٹر
  6. آورکزئی

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    تھوبڑے تو اپکے تھیلوں پہ بھی ہیں۔۔ ہاہاہاہا
  7. آورکزئی

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    جیت گئے اپ محترم۔۔۔۔۔۔۔ جیت گئے۔۔۔۔جو اپ کو لگتا ہے ٹھیک ہے وہی ٹھیک ہے جو دوسروں کو لگتا ہے ٹھیک ہے وہ غلط ہے۔۔۔ جب کبھی بھی بات مولویوں کی اتی کے تو ماشاء اللہ کہاں کہاں سے باتیں نکل اتیں ہیں اور جب بات لیبرل ازم کی ہوتی ہیں تو سب۔۔۔۔ خیر اپ جیت گئے۔۔۔۔ میں آوٹ
  8. آورکزئی

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    اسرائیل کی بات ہے ظاہر ہے نیازی کربھی کیا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ لہٰذا رہنے دیں
  9. آورکزئی

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    اپکے نیازی کے وزیر اعظم ہاوس کے سامنے ایک بندے نے خودسوزی کی اپ چپ رہے۔۔۔۔ ائے ہائے اپکے حکومت میں ایک بندہ اسرائیل کا جھنڈا اٹھائے احتجاج کررہا ہے۔۔ اپ لوگ چپ۔۔۔ ائے ہائے
  10. آورکزئی

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    دل بہلانے کو جاسم خیال اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
  11. آورکزئی

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    جاسم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ وہ اسلام آباد میں اسرائیل دوستی والا کیا معاملہ ہے۔۔۔۔ روشنی ڈالیں گے اس پر ؟؟
  12. آورکزئی

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یہی باتیں اپ پر تو اپلائی نہیں ہوتیں نا؟؟؟ کیا اپکے اردگرد بازاروں میں مسجدوں سے زیادہ رش نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟
  13. آورکزئی

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    ظاہر سی بات ہے۔۔ جب اس قادیانی اور یہود نواز حکومت نے ان پہ کسی قسم کا ہاتھ نہیں ڈالا تو ان سے متخلف ہوگا ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. آورکزئی

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    مسجدوں میں رش پر واویلا مچاو لیکن اپنی تفریحی جگہوں یا مارکیٹوں پر لپ سی لو۔۔۔۔۔۔۔۔ سپر جینئیس
  15. آورکزئی

    لیپ ٹاپ کونسا لوں

    زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا ہی معلومات میں کیسے حاصل کروں۔۔۔۔۔۔ ؟؟ باقی کی طرح تو مجھے پتا ہے۔۔۔
Top