کوئی کرفیو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ بعض سٹیٹس میں ڈرون سے ورننگ دیتے ہیں کہ اکھٹے نہیں ہونا۔۔۔ علانات کرتے رہتے ہیں کہ اپنے گھروں میں رہو۔۔
باقی یہاں کے جو لوکل ہیں وہ اپنے زعماء کے بڑے تابعدار ہیں۔۔۔ باہر نہیں نکلتے۔۔۔۔۔
دبئی وغیرہ میں پولیس پٹرولز علانات کرتے رہتے ہیں کہ اپنے گھر میں رہو۔۔۔۔ بلا ضرورت کے...