نتائج تلاش

  1. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    ابھی جاسم کا مراسلہ انا باقی ہے صبر کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. آورکزئی

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    ابھی سارے بٹورنے میں لگے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑا صبر کریں۔۔۔۔۔۔۔
  3. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    یعنی ان کا جواب ٹھیک بھی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  4. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    اور اگر یہی تنظیمیں کفار اور ان کے رفقاء کو مار رہے ہیں تو کیا کہلائیں گے ؟؟ یا اس عمل کیا کہیں گے ؟؟
  5. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    اگر کہیں پہ آگ لگی ہو اور اپ بجھا رہے اور کوئی غیر مسلم بھی ساتھ میں بجھانے لگے تو اس میں کوئی بڑی یا بری بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔
  6. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    ہاہاہا۔۔۔۔۔ یہ تصویر کب کی ہے۔۔۔۔ اور کن کی ہے؟؟
  7. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    کام کتنے کرتے تھے ۔۔۔؟؟
  8. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    کیا بات ہے لاجک کی جاسم صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    داعش کو اپ دہشتگرد تنظیم کہہ سکتے اور ان کے فنڈز کے بارے میں اپ بھی پتا ہوگا کہاں سے اتا ہے۔۔۔ باقی ؟؟؟؟
  10. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    ہاہاہا جی ۔۔۔۔۔۔ ویسے ہی ہم امریکہ مسکین کو ہر فساد کا جڑ گردانتے ہیں۔۔۔۔۔۔
  11. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    بالکل جی دنیا کے تمام غریبوں کا ٹیکہ لیا ہوا ہے۔۔۔
  12. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    جاسم بھائی ویسے تو اپ گرافس بنانے اور تعداد بتانے کے ماہر ہیں۔۔۔۔ ذرا یہ بھی بتائیں کہ نو گیارہ کے واقعہ کے وقت کتنے یہودی کام پہ تھے اور کتنے چھٹی پر ۔۔۔؟؟ یا بس اپ ایک ہی رخ دیکھتے ہیں تصویر کا؟؟
  13. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    کونسے تنظیموں نے ۔۔۔؟؟؟
  14. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    نا نا بالکل بھی۔۔۔۔ اور جو اب مر رہے ہیں ان میں امریکہ بیچارے کا کوئی کام نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ ہے
  15. آورکزئی

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    سنا ہے یہ بھی عاطف کی طرح بھاگ گیا۔۔۔۔ یا بھاگا دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. آورکزئی

    چیئرمین نیب صاحب باتیں کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی

    سنا ہے اب ججز اور جنرلز کے ساتھ ساتھ بیروکریٹس اور بزنس مین کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔۔۔۔ ہاہاہاہا
  17. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    ایران امریکہ دشمن ۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  18. آورکزئی

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    پیسے کہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  19. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    اچھا ۔۔ پھر مجھے کسی اور قوم کا سمجھا جائے:skywalker:
  20. آورکزئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    کس بارے میں ؟؟ کہ وہ مجھے اپنی برادری میں قبول فرماتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔۔۔ ارے اب اتنا بھی برے نہیں ہم
Top