ہاہاہا۔۔۔ استاد جی کمال کرتے ہیں۔۔۔اگر ملالہ پاکستان کی بیٹی ہے تو مجھے کسی اور ملک کا شہری سمجھو۔۔۔ اور اگر یہ پشتون قوم کی بیٹی ہے تو مجھے گجر سمجھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh1::laugh1::laugh1::laugh1::laugh1:
کونسے جنرل پاشا کی بات کر رہے ہیں۔۔ ؟؟ اپکے ابھی جو دو نمبرز جنرلز ہیں وہ ان کے در پہ جاتے ہیں۔۔۔ کوئی ثبوت ہے تو پیش کریں۔۔۔
یہودی ایجنٹ ابھی تک کچھ پیچ نہیں کرسکا تو جنرل پاشا جیسے دو نمبر کیا کرینگے۔۔۔۔
جناب
@OfficialDGISPR
صاحب کیا اب یہی کام رہ گیا ھے ھماری حفاظت کی "آخری لکیر" کا کہ پنجاب اور KP کے مختلف تعلیمی اداروں کے پرنسپل صاحبان کو کالز کی جارہی ہیں کہ میں ISI کا بندہ ہوں پلے کارڈز بنا کر جلوس نکالو کہ مشرف کے خلاف فیصلہ پر نظر ثانی کی جائے خدا را قوم پر رحم کیجئیے
ہمیشہ والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ بیٹے کو اچھے سے اچھے تعلیم کے لیے بیرون ملک بھیجوں۔۔ مراد سعید واحد بیٹا ہے جس نے اعلیٰ تعلیم کے لیے اپنے بوڑھے باپ کو
اسٹریلیا بھیجا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔