کینٹ میں ناں ۔۔۔؟؟؟
استاد المحترم اپ نے نہیں دیکھا کیا ہوا ہے یہاں۔۔ کیا ہوتا رہا ہے۔۔۔ کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس اللہ سب کو اپنے حفظ و آمان میں رکھیں۔۔ آمین۔۔۔
جب یہ اپنے ہی فوجی اپکے چادراور چاردیواری کی عزت پامال کریں تو اپ کی ری ایکشن کیا ہوگی؟؟ یہی فوجی اپکے گھر کے اندر جائیں مردوں کو...