لیپ ٹاپ سے لنگر تک
موٹر وے سے مرغیوں تک
اورنج ٹرین سے بھینسوں تک
بجلی کے کارخانوں سے نلکوں کے افتتاح تک
ایشین ٹائلر سے کشکول تک
بین القوامی شہرت سے بین القوامی تضحیک تک سچائی سے یو ٹرن تک
ترقی سے تعویذ تک
سی پیک سے سسکیوں تک
ایک سال تین ماہ میں یہ ملک کتنا بدل گیا ہے