نتائج تلاش

  1. عبدالوہاب سخن

    عاطف بٹ بھائی ۔۔آداب کم لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ شعر اس خاکسار عبدالوہاب سخن کا ہے اور میرے شعری...

    عاطف بٹ بھائی ۔۔آداب کم لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ شعر اس خاکسار عبدالوہاب سخن کا ہے اور میرے شعری مجموعہ ۔۔ نئی رُت کا سفر ۔۔ کے سر ورق پر ہے۔۔ آپ نے پسند فرمایا بہت نوازش۔
  2. عبدالوہاب سخن

    طرحی غزل کہتے وقت کیا مصرع طرح کو مطلع میں استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    میر غالب مومن ذوق جیسے اساتذہ نے اس سے گریز کیا ۔۔ ان کی طرحی غزلوں میں مطلع میں گرہ نظر سے نہیں گذری۔۔ سوال کرنے کی وجہ دراصل یہ تھی کہ انھوں نے ایسا مناسب کیوں نہیں سمجھا ۔۔کیا وجوہات ہو سکتی ہیں
  3. عبدالوہاب سخن

    آپ نے فرمایا کر سکتے ہیں لیکن ایک اور سوال یہ ہے کہ قدیم شعرا جیسے میر غالب ذوق مومن و دیگر کے...

    آپ نے فرمایا کر سکتے ہیں لیکن ایک اور سوال یہ ہے کہ قدیم شعرا جیسے میر غالب ذوق مومن و دیگر کے کلام میں اس سے گریز معلوم ہوتا ہے۔۔ اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔۔
  4. عبدالوہاب سخن

    محمد وارث بھائی السلام علیکم امید ہے با عافیت ہونگے۔۔۔ ایک سوال طرحی غزل کہتے وقت کیا مصرع...

    محمد وارث بھائی السلام علیکم امید ہے با عافیت ہونگے۔۔۔ ایک سوال طرحی غزل کہتے وقت کیا مصرع طرح کو مطلع میں استعمال کیا جا سکتا ہے؟ یا یہ صحیح نہیں۔۔۔؟
  5. عبدالوہاب سخن

    غزل

    ایک غزل کے چند اشعار آپکی بصیرتوں کی نذر پَرتَو بھی غیر کے کبھی حائل نہیں ہوئے تیرے سوا کسی پہ بھی مائل نہیں ہوئے زخموں پہ دل کے رکھ دیا مرحم تو وقت نے لیکن تھے کچھ نشان جو زائل نہیں ہوئے ایسا سلیقہ حسن قناعت نے دے دیا بن کے فقیر ہم کبھی سائل نہیں ہوئے جن کا شعور گرد سفر سے ہی اَٹ گیا ہم...
  6. عبدالوہاب سخن

    طرحی غزل کہتے وقت کیا مصرع طرح کو مطلع میں استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    دوستو السلام علیکم میں نے اپنے اساتذہ سے سنا ہے کہ طرحی غزل یا کہ کسی دوسرے شاعر کی زمین میں غزل کہتے وقت مطلع میں گرہ نہیں لگانا چاہئے۔۔لیکن کچھ دوست مصر ہیں کہ ایسا کوئی اصول ضابطہ نہیں ۔۔اس پر آپ کی آراء درکار ہیں۔۔تاکہ معلومات میں اضافہ ہو۔۔ سبھی دوستو سے اور وارث بھائی سے خصوصی درخواست...
  7. عبدالوہاب سخن

    السلام علیکم دوستو

    السلام علیکم دوستو
Top