نتائج تلاش

  1. رضوی

    عرب ممالک میں احتجاج کی لہر

    ایک 26 سالہ یونیورسٹی گریجویٹ کی طرف سے پھل اور سبزیوں کے بلا اجازت لگائے گئے سٹال کو پولیس نے ضبط کر لیا، دلبرداشتہ ہو کر اس نوجوان نے 17 دسمبر 2010ء کو اپنے اوپر مٹی کا تیل ڈالا اور ماچس کی جلتی تیلی قریب لا کر خود کو جلا کر مار ڈالا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ہونے والی انقلابی ترقی کی بدولت...
  2. رضوی

    ہتھیاروں کی دوڑ

    دنیا میں حالیہ معاشی بحران کی وجہ سے بے روزگاری اور غربت میں اضافہ ہوا ہے لیکن حیرت کی بات ہے کہ ہتھیاروں کی دوڑ بھی بڑھ گئی ہے۔ ہتھیاروں کے معاملات پر تحقیقی کام کرنے والے معروف ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) کی گزشتہ ماہ سامنے آمنے آنے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ...
  3. رضوی

    ثانیہ اور شعیب کی شادی میں آپ کیوں دلچسپی لے رہے ہیں؟

    ہاں اگر کوئی دو اپنی مرضی سے شادی کرلیں تو مصیبت میں پڑ سکتے ہیں۔ خصوصاً اگر برادری یا قبیلہ دوسرا ہو۔ مارے بھی جا سکتے ہیں۔ بعض معاملات میں “سزا” کم ہوجاتی ہے بس زبردستی علیحدہ کر دیا جاتا ہے۔ لڑکی کی شادی کہیں اور کر دی جاتی ہے اور لڑکے کو کسی اور کے بارے سوچنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے۔ ذرائع...
  4. رضوی

    محترم نبیل، ہم اپنی ویب سایٹ میں‌تبدیلی، یا اسے نئے سرے سے بنانے کے خواہش مند ہیں۔ اس سلسلے...

    محترم نبیل، ہم اپنی ویب سایٹ میں‌تبدیلی، یا اسے نئے سرے سے بنانے کے خواہش مند ہیں۔ اس سلسلے میں‌آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں اگر آپ سے فون پر یا ای میل پر رابطہ ہو جائے تو تفصیلآ‌بات ہو جائے گی۔ شکریہ رضوان عطا ہفت روزہ ہم شہری 0427571007 216 شادمان کالونی 1 لاہور
  5. رضوی

    کچھ فونٹس اور باتیں

    دو فارسی اوپن سورس فونٹس اور نفیس ویب نسخ‌ و نفیس نستعلیق کو سرائیکی کے لیے موڈیفائی کیا۔ تمام فونٹس اردو سپورٹ‌کرتے ہیں۔ اس کام کے لیے اوبنتو، فونٹ فورج نے مدد کی۔ اس کام میں انک سکیپ کے فوائد سے بعد ازاں واقف ہوا۔ میرا یہ کام یہاں ملے گا: http://seraikifonts.sourceforge.net/ اردو اور دیگر...
  6. رضوی

    اردو ناشر اوبنتو لینکس پر

    اردو ناشر کو انپیج کا متبادل سمجھ لیجیے، مفت ہے‌،ا وپن سورس نہیں ۔ اشاعت کا کام کرنے والوں کی ضرورت ہوسکتا ہے،کیونکہ تیز رفتار ہے۔اور انہی کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے شاید بنایا گیا ہے۔ اوبنتو یا لینکس پر اسے چلانے کا مطلب ہوا کہ آپ پایریسی سے بھی بچ گئے اور ایک آنہ بھی نہ لگا۔ اس میں کمپوز کیا گیا...
  7. رضوی

    اردو ناشر اوبنتو لینکس پر

    اردو ناشر Urdu Nashir liteاوبنتو Ubuntu لینکس پر میں نے بذدیعہ وائن انسٹال کیا، نہ چلا۔ nashir.INI کا مطالبہ کر رہا تھا اور دست بردار ہونے سے انکاری تھا۔ وائن میں /Program Files/C-DAC/GIST/Nashir_Urdu/dlls میں موجود دو اشیا اٹھائیں اور /Program Files/C-DAC/GIST/Nashir_Urdu میں اور...
  8. رضوی

    سلام، نیا سرائیکی کی بورڈ اپ لوڈ کیا ہے جو وسٹا پر بھی انسٹال ہوگا۔ پرانے کی ضرورت نہیں‌رہی جس...

    سلام، نیا سرائیکی کی بورڈ اپ لوڈ کیا ہے جو وسٹا پر بھی انسٹال ہوگا۔ پرانے کی ضرورت نہیں‌رہی جس میں کسی ترمیم کے سبب لنکس بھی فعال نہیں رہے تھے۔ شکریہ رضوان
  9. رضوی

    انک سکیپ، ژارا اور نستعلیق

    ژارا، انک سکیپ سکرین شاٹ نستعلیق فونٹس کی رینڈرنگ کے بارے مزید تجربات کی ضرورت ہے ۔ سکرین شاٹس کے لیے ربط: ژارا http://s698.photobucket.com/albums/vv342/rizva/?action=view&current=screenshot-xara.png انک سکیپ...
  10. رضوی

    انک سکیپ، ژارا اور نستعلیق

    سکرین شاٹ‌کیسے بھیجوں؟
  11. رضوی

    انک سکیپ، ژارا اور نستعلیق

    سرسی جائزے سے معلوم ہوا کہ "انک سکیپ" میں‌ نستعلیق فونٹس درست کام کر رہے ہیں(‌اوبنتو ۔8.10میں ۔۔۔ آپ خوبصورت لے آؤٹ‌ وغیرہ بنا سکتے ہیں ۔ علاوہ ازیں فائل کو سیو ایز اے آئی (save as .ai) ‌کر کے ژارا ایکس ایل Xara XL‌میں‌امپورٹ‌کر سکتے ہیں‌۔ رضوان
  12. رضوی

    ایبی ورڈ اور نستعلیق

    نئے ایبی ورڈ ( AbiWord 2.6.6 ) میں‌نستعلیق فونٹس درست کام کر رہے ہیں اور تیز رفتار ہیں۔۔۔۔ اوبنتو میں‌سرسری جائزے سے پایا http://www.getdeb.net/release/3769 http://www.getdeb.net/release/3769 رضوان
  13. رضوی

    اوبنتو میں انپیچ فائل کھولیں

    وائن (wine) انسٹال کریں۔ انپیچ فائل کی ایکسٹنشن inp کی بجائے txt رکھیں۔ AlQalamUrduConv.exe کو وائن سے کھولیں۔ txt فائل کو کنورٹ کریں۔ نئی بننے والی فائل کو ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کھولیں۔ اوپر اور آخر میں کچھ مواد غیر ضروری ہوگا، باقی تحریر ہوگی اور اسے اوپن آفس میں پیسٹ کرلیں۔
  14. رضوی

    اردو خبروں کی ایک نئی ویب سائٹ

    نیا اردو ہفت روزہ ویب پر -ہم شہری ہم شہریایک نیا اردو ہفت روزہ ویب پر آیا ہے وکلا تحریک بارے چند تحریریں شامل ہیں۔ لنک یہ ہے http://www.humshehri.com
  15. رضوی

    لینکس پر مرضی کا کیبورڈ ؟

    لینکس پر مرضی کا کیبورڈ کیسے بنے گا؟ میں سرائیکی کی بورڈ بنانا چاہتا ہوں۔ اور اوبنتو استعمال کرتا ہوں۔
  16. رضوی

    پشتو phpbb کی تیاری

    مگر سرائیکی بھی۔۔۔ براہ مہربانی سرائیکی اوپن پیڈ بھی تعمیر کردیں۔ کیبورڈ “محفل“ میں موجود ہے۔
  17. رضوی

    پی ٹی سی ایل وی وائرلس اوبنٹو پر کیسے؟

    سپیڈ مناسب ہے۔ کبھی بہت اچھی کبھی ذرہ کم۔ نسبتاََ بہتر۔ میرے جواب دینے کی رفتار سے بہت بہتر
  18. رضوی

    پی ٹی سی ایل وی وائرلس اوبنٹو پر کیسے؟

    پی ٹی سی ایل وی وائرلس کی رفتار پی ٹی سی ایل وی وائرلس کی رفتار اچھی ہے۔ دن 10 روپے رات 5\6 روپے ،تقریبا۔ چند ما ہ قبل پی ٹی سی ایل وی وائرلس مسئلے کا شکار ہوا تھا 1\2 ہفتوں کے لیے، با ربا ر ڈس کونیکٹ ہوتا۔
  19. رضوی

    پی ٹی سی ایل وی وائرلس اوبنٹو پر کیسے؟

    پی ٹی سی ایل وی وائرلس اوبنٹو پر چل پڑا پی ٹی سی ایل وی وائرلس اوبنٹو پر چل پڑا۔ آپ سب کا شکریہ میں نے اس لنک سے ایسا کیا: http://www.openpages.info/huawei.html
Top