نتائج تلاش

  1. رضوی

    پی ٹی سی ایل وی وائرلس اوبنٹو پر کیسے؟

    میں نے نئی اوبنتو انسٹال کی۔ میرے پاس صرف پی ٹی سی ایل وی وائرلس کی سہولت ہے۔ بڑی کوشش کی، انٹر نیٹ کنیکٹ نہیں ہوتا۔ پی ٹی سی ایل صرف ونڈوز بارے آگاہ ہے؟ کوئی ہے جو بتائے اس مشکل کا حل؟
  2. رضوی

    سرائیکی کی بورڈ

    نبیل بھائی، مجھے بھی شک تھا کہ اپن سے کوئی مسٹیک ھوا ہے، درستگی کا شکریہ۔ سئیں مشتاق۔ اے کی بورڈ پہلو کنیں استعمال تھیندا پئے۔ روہی ٹی وی چینل، کجھ پبلیشر تیں ٻے دوست کم کرݨ شروع تھی ڳئن۔ جیکر تساں ایں بولی کنیں واقف ہو تاں تہاکوں پتہ ہوسی، 5 آوازاں اردوکنیں انج ہن۔ اے سندھی ءچ وی ہن پیاں۔۔...
  3. رضوی

    سرائیکی کی بورڈ

    سب سے پہلے قیصرانی صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے کی بورڈ یہاں فراہم کی۔ سرائیکی صوتی کلیدی تختہ کے حوالے سے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں مختصرآً مندرجہ ذیل معلومات درج ہیں : ------------- سرائیکی صوتی کلیدی تختہ کو سرائیکی سپورٹ کرنے والے فونٹ کو انسٹال کر کے اور “یونیسکرایب“ کے بعد پوری طرح استعمال کیا...
  4. رضوی

    صوبائی وزیر ظل ہما عثمان کا قتل

    جنونیت یہ معاشرے میں عورتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تعصب اور تنگ نظر سوچ کا اظہار ہے۔ قاتل مطمئن ہے کہ اس نے درست کیا۔ یہ رحجان خطرناک اور قابل مذمت ہے۔ یاد رہے میں موجودہ حکومت کی پالیسیوں کا حامی نہیں۔
  5. رضوی

    پاک نستعلیق فونٹ کا سٹائل میں استعمال

    پاک نستعلیق بعد از “یونیسکرائیب“ پاک نستعلیق “یونیسکرائیب“ کے بعد کام نہیں کرتا‘ اگر یو ایس پی(usp10.dll) کا ورژن(1.613.5291.0) لگایا جائے۔ جبکہ سرائیکی کے 2 یونیکوڈ 0768 اور 0759 “یونیسکرایب“ کے بغیر دوسروں سے نہیں جڑتے۔ حل کیا ہے؟ دیکھئے...
  6. رضوی

    پاک نستعلیق فونٹ اور ڈیسک ٹاپ پروگرامنگ

    پاک نستعلیق “یونیسکرایب“ کے بعد کام نہیں کرتا‘ اگر یو ایس پی(usp10.dll) کا ورژن(1.613.5291.0) لگایا جائے۔ جبکہ سرائیکی کے 2 یونیکوڈ 0768 اور 0759 “یونیسکرایب“ کے بغیر دوسروں سے نہیں جڑتے۔ حل کیا ہے؟ شکریہ رضوان
Top