پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہی دن میں انیس مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی جس سے تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
کورونا کے سب سے زیادہ پینتیس کیسز سندھ میں سامنے آئے ہیں جب کہ لاہور میں بھی...