یہ کتے میرے ہیں آپ ان کتوں کو پطرس کے کتوں کے ساتھ مکس نہ کیجیے گا کیونکہ میرے کتے زیادہ کتے نہیں ہیں اور یہ وہ کتے ہیں جو گھروں میں باعزت زندگی گزارتے ہیں پطرس کے کتے تو باہر گلی محلوںمیں چرسیوں کے ساتھ گھومتے پھرتے ہیں اور رات کو مشاعرہ کرتے ہیں راتوں کو مشاعرہ کرنا یہ بتاتا ہے کہ یقینا یہ لوگ...