تحریروتحقیق: محمد الطاف گوہر
عبادات میں اللہ سے بات کی جاتی ہے اور اپنا رابطہ ازل سے جوڑا جاتا ہے مگر مراقبہ میں اپنے باطن کی ا تھا ہ گہرائیوں میں جا کر اپنے اللہ کو سنا جاتا ہے اور کائنات کی حقیقت سے نا صرف شناسا ہوا جاتا ہے بلکہ مشاہدہ ءقدرت بھی کیا جاتا ہے۔ مراقبہ کا نصب العین (مقصد)صرف اور...